-
ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان پچاس کروڑ ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کا معاہدہ منسوخ
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳ہندوستان نے صیہونی حکومت کے ساتھ پچاس کروڑ ڈالر مالیت کا انتہائی اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا ہے جبکہ ماہرین اس ڈیل کو دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کا ایک بڑا ثبوت سمجھ رہے تھے۔
-
جمعیت اسلامی افغانستان کی جانب افغان عوام اور جہادی رہنماؤں کے خلاف سازش کے بارے میں انتباہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷افغانستان کی حزب جمعیت اسلامی کے چیف ایگزیکٹیو عطا محمد نور نے خبردار کیا ہے کہ افغان عوام اور جہادی رہنماؤں کے خلاف ایک بڑی سازش کی جا رہی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے ٹرمپ کے الزامات کا جواب
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱پاکستان کے وزیراعظم نے امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ الزامات کا جواب دیتے ہوئے اسے غلط اور ناقابل فہم قرار دیا ہے۔
-
آل سعود کے ہاتھوں آیت اللہ النمر کی شہادت کی دوسری برسی
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹آج کل آل سعود کے ہاتھوں نہایت بے دردی سے شہید کئے جانے والے سعودی شیعہ مذہبی پیشوا آیت اللہ نمر باقر النمر کی دوسری برسی منائی جا رہی ہے - اس مناسبت سے دنیا کے مختلف ممالک میں پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں-
-
متحدہ بیت المقدس قانون کی منظوری، ٹرمپ کی مدد سے سلامتی کونسل کی خلاف ورزی
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنسٹ نے متحدہ بیت المقدس نامی قانون کو منظوری دے دی ہے
-
پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کی مالی مدد پر پابندی
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷حکومت پاکستان نے دہشت گرد گروہوں کو ہرطرح کی مالی مدد ممنوع قرار دے دی ہے-
-
حکومت فرانس کی ایمیگریشن پالیسیوں پر سوشلسٹ پارٹی کی تنقید
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰فرانس کی سوشلسٹ پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار اور فرانس میں 2017 کے صدارتی انتخابات میں اس پارٹی کے نامزد امیدوار بینوا ہامون Benoît Hamon نے، اس ملک کی حکومت پر مہاجروں اور پناہ گزینوں کے خلاف سرکوبی کی پالیسیاں اختیار کئےجانے کا الزام عائد کیا ہے-
-
2017 کا سال، بحرینی عوام کے لئے بدترین سال
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق نے جو اس ملک کی سب سے بڑی حکومت مخالف تنظیم ہے،ایک بیان میں 2017 کو امن وسلامتی اور مخالفین کی سرکوبی کے لحاظ سے بدترین سال قرار دیا ہے-
-
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے پیغام سال نو کا خیر مقدم کیا
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶جنوبی کوریا نے پیونگ یانگ اور سئول کے درمیان مذاکرات کا دروازہ کھلے رہنے پر مبنی شمالی کوریا کے رہنما کے نئے سال کے پیغام کا خیر مقدم کیا ہے-
-
وال اسٹریٹ تحریک کی سرکوبی اور ایران میں مظاہروں کی حمایت
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴چند روز قبل ایران کے بعض شہروں میں اقتصادی و معاشی حالات کے سلسلے میں ہونے والے مظاہرے افرا تفری کا شکار ہوگئے اور ایک گروہ نے پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچایا-