-
پیپلزپارٹی کی جانب سے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں شرکت کی شرائط کا اعلان
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۳پاکستان کی پیپلز پارٹی کے سربراہ نے اس پارٹی کی انتخابی اسٹریٹیجی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیاسی گروہ اس ملک کی کسی بھی سیاسی پارٹی سے اتحاد نہیں کرے گا اور آئندہ عام انتخابات میں تنہا انتخابات لڑے گی-
-
صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کی زمینیں ہڑپنے کی پالیسی
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱فلسطین کے ایک تحقیقاتی مرکز نے اتوار کو ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غرب اردن میں یہودی کالونیوں کی تعمیر کے لئے دو ہزارسترہ میں نوسو ہیکٹیئر سے زیادہ زمینیں ہڑپنے کی کوشش کی ہے۔
-
ایران میں مداخلت کی پالیسی، بدستور وائٹ ہاؤس کے ایجنڈے میں شامل
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر علاقے کے مسائل میں کھلی مداخلت کرتے ہوئے ایران کے مختلف شہروں میں ہونے والے حالیہ عوامی اجتماعات کی حمایت کی ہے-
-
وہابیت کے رجحان کے ساتھ دینی مدارس کا رجسٹریشن، پاکستانی حکام کا انتباہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے سیکریٹری نے اس ملک میں وہابیت کے رجحان کے ساتھ دینی مدارس کے رجسٹریشن کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
احتجاجی مظاہروں سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کی نتنیاہو کی کوشش
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو اور ان کی کابینہ کی مالی بدعنوانی کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
-
اسرائیل مزید فلسطینیوں کے قتل عام کے درپے
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے فلسطینیوں کے مظاہروں کا سلسلہ مزید بڑھنے کے خوف سے، فلسطینی شہریوں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ تعاون پر چین کی آمادگی
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳چین کے وزیردفاع نے اپنے افغان منصب سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ تعاون اور دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعلقات بڑھانے کے لئے بیجنگ کی آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
ایران پاکستان مشترکہ سرحد کو امن و دوستی کی سرحد میں تبدیل کرنے کا عزم
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۳پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ اس کی سرحدیں، حقیقی معنوں میں امن و دوستی کی سرحد میں تبدیل ہوجائیں گی۔
-
عرب پارلیمنٹ کا قاہرہ اجلاس
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰عرب پارلیمنٹ نے جمعرات کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بیت المقدس ، فلسطین کا دائمی دارالحکومت کے عنوان سے ایک اجلاس منعقد کیا تاہم یہ اجلاس صیہونیوں کے حامیوں کی محفل اور جولان گاہ میں تبدیل ہوگیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے امریکہ کی حقیقی ماہیت
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۳اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل کے ارکان نے بدھ کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی-