-
شام میں داعش کی شکست، اسرائیل کے لئے ایک اور ڈراؤنا خواب
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۳شام میں داعش اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف ایران اور روس کی مدد سے حالیہ دنوں میں جو کامیابیاں نصیب ہوئی ہیں ان سے اسرائیل، ایک اور ڈراؤنے خواب سے دوچار ہوگیا ہے۔
-
بحرینی شہریوں کے خلاف آل خلیفہ کی نئی ٹیکٹک
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵خلیج فارس تحقیقاتی مرکز برائے جمہوریت اور انسانی حقوق نے ایک بیان میں پانچ بحرینیوں کی غیر واضح سرنوشت کے بارے میں تشویش ظاہر کی ہے۔
-
عسکریت پسندی کے فروغ پر چین کا انتباہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جاپان کو انتباہ دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بقول بیجنگ کے اپنی عسکریت پسندی سے علاقے میں امن و صلح کو خطرے میں نہ ڈالے-
-
ایران کے فوجی ڈاکٹرائن اور دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کی ضرورت
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱اپنے جائز دفاع اور سیکورٹی ضروریات پوری کرنے کے لئے روایتی ہتھیار رکھنا ہر خودمختار ملک کا حق ہے-
-
بیت المقدس فلسطین کا دائمی دارالحکومت کے زیرعنوان کانفرنس کا انعقاد
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲فلسطین کے سیاسی رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا امریکی صدر کا فیصلہ منسوخ نہیں ہو جاتا، تحریک انتفاضہ جاری رہے گی-
-
شیخ زکزکی کے خلاف نائیجیرین حکومت کی سازش
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سینئر رکن نے کہا ہے کہ نائیجریا کی حکومت اس تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کو شہید کرنے کی سازش کر رہی ہے-
-
ایران کے خلاف سعودی عرب کے الزامات، خود اس کی رسوائی کا سبب
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۳کہتے ہیں کہ جو دوسرے پر ناروا الزام لگاتا ہے وہ اپنے عیوب کی پردہ پوشی کے لئے حقیقت سے فرار کرتا ہے۔ اور اس وقت سعودی حکام اس کا مکمل مصداق ہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کے جرائم کا محور، بچوں کا قتل عام
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۳اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی فنڈ یونیسیف نے یمن میں اس ملک کے بچوں پر ہونے والے سعودی عرب کے جرائم کے وسیع نقصانات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس جنگ کو " بچوں کے خلاف جنگ" کا نام دیا۔
-
دہشتگردی کے خلاف امریکی اتحاد
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اتوار کو "دہشتگردی کے خلاف جنگ کے مسائل اور علاقائی تعاون کا کردار" کے زیر عنوان منعقدہ کانفرنس میں دہشتگردی کے خلاف جنگ کے امریکی اتحاد کو ہدف تنقید بنایا-
-
امریکہ کو پاکستانی حکومت کی نصیحت
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۶پاکستان کے وزیرخارجہ نے اس ملک کے خلاف امریکی دھمکیوں کو بے بنیاد اور لاحاصل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو چاہئے کہ وہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلام آباد کے تجربات سے استفادہ کرے-