-
ایران کے انتباہات کے سامنے امریکہ کی پسپائی
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اس اعلان کے ایک دن بعد، کہ جس میں اس نے مغربی ایشیا میں تعینات تمام امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دیا ہے، امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے فوری خطرہ نہیں ہے-
-
غاصب اسرائیل پر عمران خان کی تنقید
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
رہبر انقلاب کے نقطہ نگاہ سے،سپاہ پاسداران سے امریکی بغض و کینے کی وجوہات
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳امریکہ اور نادان دشمنوں نے چالیس برسوں سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تا حد ممکن کوششیں انجام دی ہیں لیکن وہ ایران کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکے ہیں اور آج علاقے، بلکہ دنیا میں انقلاب اور اسلامی نظام فروغ پا چکا ہے-
-
شام کے بحران کے حل کے لئے مشترکہ کوششوں پر پوتین کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲شام کا بحران اور اس ملک کی داخلی جنگ کہ جو دو ہزار گیارہ سے اس عرب ملک میں بدامنی پھیلنے کے ساتھ ہی شروع ہوئی، اس بات باعث بنی کہ شام کا علاقہ، مغرب اور ان کے عرب اتحادیوں کے خلاف، روس، ترکی اور مزاحمتی طاقتوں کی مقابلہ آرائی میں تبدیل ہوجائے-
-
ڈاکٹر لاریجانی کا دورہ قطر اور بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲قطرکےدارالحکومت دوحہ میں انٹر پارلیمینٹیرین یونین کا اجلاس ہو رہا ہے - اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی بھی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اس اجلاس میں موجود ہیں-
-
مقبوضہ جولان کے بارے میں ٹرمپ کا فیصلہ غیر قانونی : لاؤروف
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱امریکی صدر ٹرمپ نے صیہونی حکومت کی خوشنودی میں ایک غیر قانونی قدم اٹھاتے ہوئے پچیس مارچ کو مقبوضہ جولان پر تل ابیب کی حکمرانی کو تسلیم کر لیا- ٹرمپ کے اس اقدام کی عالمی سطح پر شدید مخالفت ہو رہی ہے-
-
ایران اور عراق کے روابط دو پڑوسی ملکوں کے روابط سے بالاتر ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران اور عراق کی اقوام کے درمیان پائے جانے والے مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات ہمسایہ ملکوں کے رسمی تعلقات سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہیں۔
-
فرانس میں گروپ آف سیون کے اجلاس میں مغربی ملکوں کے اختلافات برملا
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹فرانس میں گروپ سیون کا اجلاس امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی غیر حاضری اور مشرق وسطی سے متعلق مسائل منجملہ فلسطین اور ایران کے بارے میں اس گروہ کے درمیان اتفاق رائے نہ ہونے کی بنا پر مشکلات سے دوچار ہوگیا-
-
ونزوئیلا کے سیاسی بحران کے بین الاقوامی پہلو
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳ونزوئیلا میں سیاسی بحران دس جنوری دوہزار انیس میں اس وقت شروع ہوا جب نیکلس مادورو دوسری بار مخالفین کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود انتخابات میں کامیاب ہوئے اور اس ملک کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا - کشیدگی اس وقت عروج پر پہنچ گئی جب تیئیس جنوری کو مخالفین کے سربراہ خوان گوایدو خودساختہ صدر بن گئے اور امریکہ اور اکثر یورپی و لاطینی امریکہ کے ممالک نے ان کی حمایت کا اعلان کردیا-
-
ایران اور روس کے درمیان صحافتی سطح پر تعاون کی ضرورت
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کی اکسٹرنل سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی روسی ذرائع ابلاغ کے حکام سے ملاقات و گفتگو کے لئے ماسکو کے دورے پر ہیں