-
پاکستانی سپریم کورٹ کی یمن مخالف اتحاد سے باہر نکلنے پر تاکید
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷پاکستانی سپریم کورٹ نے اس ملک کی بری فوج کے سابق کمانڈر اور یمن مخالف سعودی اتحاد کے موجودہ کمانڈر راحیل شریف کی بیرون ملک سرگرمی کو غیرقانونی قرار دیا ہے
-
ایران کی جانب سے اسٹاکھوم مذاکرات کا خیرمقدم
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہ جو یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی تجویز دیتا رہا ہے ، سوئیڈن مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے ان مذاکرات کے نتائج کا خیرمقدم کیا ہے
-
شام میں دہشتگردوں کی مدد پر تشویش
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸مغربی ممالک خاص طور سے امریکہ برطانیہ اور فرانس نے اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر دوہزار گیارہ سے شام میں بدامنی اور پھر اس ملک میں داخلی جنگ شروع کر کے بشار اسد کی قانونی حکومت کا تختہ الٹنے کی امید پر دہشتگرد گروہوں کی ہمہ گیر حمایت شروع کی -
-
ہندوستان کی ڈالر سے وابستگی کم کرنے کی کوشش
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷ہندوستان کی وزارت تجارت نے ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی خبر دی ہے
-
سوئیڈن مذاکرات کا اختتام اور شکست خوردہ سعودی اتحاد کی ناکامیاں
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸یمن کے امن مذاکرات کا چوتھا دور کہ جو چھ دسمبر سے یمنی فریقوں کے درمیان، یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس کی صدارت میں اسٹاک ہوم میں شروع ہوا تھا، جمعرات کو ایسے میں ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگیا کہ خبری ذرائع نے یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں شدت کی خبر دی ہے-
-
انقلابی اقدار کے دوام اور اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار پر رہبر انقلاب کی تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں آج کے انقلابی و مومن جوان نسل میں شہادت و شجاعت کے جذبے کے پروان چڑھنے کو انقلاب کا معجزہ قرار دیا-
-
ایران کے دیگر مسائل سے ایٹمی معاہدے کو مربوط کرنے پر روس کی مخالفت
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۶امریکہ نے رواں سال مئی میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد سے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو دیگر مسائل سے جوڑ کر، ایٹمی معاہدے سے اپنے نکلنے کی توجیہ کرے-
-
صوبہ خراسان جنوبی کے دوہزار شہدا کی قومی کانفرنس کا انعقاد، مقدس دفاع کے اقدار کا تسلسل
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۱صوبہ خراسان جنوبی کے دو ہزار شہدا کی قومی کانفرنس منگل کو، پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کی شرکت سے منعقد ہوئی-
-
فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور نئی کالونیوں کی تعمیر کا نیا مرحلہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۹گذشتہ دنوں میں فلسطین کے مظلوم عوام کو اسرائیلی تشدد اور اس کی توسیع پسندیوں کے نئے مرحلے کا سامنا رہاہے اور اس سلسلے میں فلسطین کی جمعیت ہلال احمر نے منگل کو ایک بیان میں غرب اردن کے مرکز رام اللہ کے المصائف علاقے میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں بیس فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے-
-
انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ اور یمنی عوام کے قتل عام میں شدت
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰یمن کی قومی نجات حکومت کے ترجمان ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ نہایت شرمناک ہے کہ ایسے عالم میں جب دنیا انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے کی منظوری کی ستّرویں سالگرہ منا رہی ہے یمن کی قوم کو جاری سعودی اتحاد کے انسانیت دشمن اور وحشتناک جنگی جرائم میں شدت کا سامنا ہے-