-
امن مذاکرات کے لئے یمن کی آمادگی
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۲یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نےآئندہ یمن امن مذاکرات میں شرکت کے لئے صنعا کی آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے ایرانی بحریہ کا اقتدار
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے حکام اور کمانڈروں سے ملاقات میں، انقلاب کے بعد کے برسوں میں مسلح افواج خاص طور پر بحریہ کی ترقی و پیشرفت کو عظیم اور حیرت انگیز قرار دیا-
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے، ایران اور یورپ کے درمیان تبادلۂ خیال
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴ایران اور یورپ کے حکام کے درمیان ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے ویانا اور جنیوا میں مذاکرات ان دنوں اپنے عروج پر ہیں-
-
ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے لئے یورپ کی جاری کوششیں
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جولائی دو ہزار پندرہ میں طے پانے والا ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکلنا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی اور اس اقدام پر ردعمل میں ایٹمی سمجھوتے کے دوسرے اراکین نے ایٹمی سمجھوتے کی افادیت اور اس کے تحفظ کی ضرورت کے پیش نظر ایران کی جانب سے سمجھوتے کی پابندی جاری رکھنے کے لئے موثر اور عملی تدابیر اختیار کرنے پر تاکید کی-
-
تین ہزار پاکستانی سعودی جیلوں میں
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰پاکستان کے صوبہ پختونخواہ کے سابق وزیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ تین ہزار تین سو نو پاکستانی شہری سعودی جیلوں میں ہیں اور اکثر کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے-
-
ایٹمی معاہدہ مشکل سے دوچار ہے: عباس عراقچی
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کے مفادات مکمل طور پر حاصل نہیں ہوئے جس سے جوہری معاہدہ مشکل کا شکار ہے-
-
سعودی عرب اور برطانیہ کی فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲یمن کے خلاف آل سعود کے جنگی جرائم کے ارتکاب کے سبب، سعودی عرب کے خلاف پابندیاں عائد کئے جانے کے عالمی مطالبے کے باوجود، سعودی عرب اور برطانیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں، ریاض میں ملک فہد فوجی ایئربیس میں شروع ہوگئی ہیں کہ جو دو ہفتے تک جاری رہیں گی-
-
رہبر انقلاب اسلامی : سازشوں پر غلبہ پانے کا واحد راستہ اتحاد و ہمدلی ہے
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے اتوار کو، ملک کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں، بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین اور عوام نے ملاقات کی- یہ ملاقات، رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر انجام پائی-
-
ایران کے خلاف عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل کے بے بنیاد دعوے
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط کے حالیہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ضرورت پڑنے اور درخواست کرنے کی صورت میں، ماضی سے زیادہ علاقے کے ملکوں کی حکومتوں اور قوموں کے ساتھ تعمیری تعاون کیا ہے اور کر رہا ہے-
-
ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر یورپی یونین اور ترکی کی تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۳ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے اور ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام کی دیگر اراکین کی جانب سے سخت مخالفت کی جا رہی ہے