-
شام اور لیبیا کے مسائل کے حل کے لئے میڈیٹرین ڈائیلاگ فورم کے اجلاس کا انعقاد
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲بحیرہ روم کے ممالک خاص طور سے شام اور لیبیا کے مسائل و مشکلات کا جائزہ لینے کے لئے میڈیٹرین ڈائیلاگ فورم کا اجلاس روم میں منعقد ہوا جس میں دنیا کے چھپن ممالک کے نمائندے شریک ہوئے-
-
ایران، امریکہ سے کوئی معاہدہ نہیں کرے گا : جواد ظریف
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے ساتھ ایک بار پھر ایٹمی مذاکرات کی امریکی کوششوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاہدہ ایک اچھا معاہدہ ہے اور ایران ایک بار پھر اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں کوئی معاہدہ نہیں کرے گا-
-
ملت ایران کی توہین کے سائے میں، قاتلوں کے لئے ٹرمپ کی حمایت
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے ایک بار پھر ایرانی قوم کی توہین کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انتہاپسندوں کے توسط سے ملت ایران کو نابود کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا-
-
سعودی حکومت کے ساتھ نرم رویے پر امریکی سینیٹروں کی ٹرمپ پر کڑی تنقید
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے کردار سے چشم پوشی اور نرم رویہ اختیار کئے جانے پر، بہت سے اراکین امریکی کانگریس نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودیوں کے پٹرو ڈالر ہتھیانے کی ٹرمپ کی کوششیں
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲چند ہفتوں کے انتظار کے بعد آخرکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ملوث ہونے پر مبنی رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان میں ریاض کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
ترکی میں مغرب کے کشیدگی پیدا کرنے والے اقدامات کے بارے میں اردوغان کا انتباہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بعض مغربی ملکوں پر اپنے ملک میں امن و استحکام کو درھم برھم کرنے کا الزام عائد کیا ہے-
-
تہران میں برطانوی وزیر خارجہ کے مذاکرات، یورپ پر ایران کی تنقید
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے برطانوی وزیرخارجہ جرمی ہانٹ سے ملاقات میں کہا کہ ایٹمی سمجھوتے کی خلاف ورزی امریکہ کی جانب سے یورپی یونین کی سیاسی پوزیشن ، اعتبار اور حیثیت کو پامال کرنے کے مترادف ہے-
-
عالمی یوم اطفال اور فلسطینی بچوں کے قتل عام کے جاری سلسلے پر تشویش
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴بچوں کے حقوق کی حامی بین الاقوامی تحریک کی فلسطینی شاخ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں نے غرب اردن اور غزہ پٹی میں باون بچوں کو شہید کیا ہے
-
جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپ کی کوششیں جاری
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپی ملکوں کی جاری کوششوں کے ساتھ ہی برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ، ایرانی حکام کے ساتھ صلاح مشورے کے لئے تہران پہنچے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے تعلقات کے فروغ پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتے کی سہ پہر کو عراق کے صدر برہم صالح اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا کہ ہمارا دوست، خودمختار اور ترقی پذیر ملک عراق، ایران کے لئے بہت مفید ہے اور ہم ہمیشہ اپنے عراقی بھائیوں کے ساتھ رہیں گے-