-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اور یورپ کی ذمہ داریاں
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸ایران ، امریکہ کے سرحد پار قوانین اور یکطرفہ پسندی کا مقابلہ کرنے کے لئے فرانس کے عزم کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
سعودی حکومت کے جارحانہ اقدام پر، یورپی ملکوں کا شدید ردعمل
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲سعودی حکومت کہ جو ہمیشہ سے مغربی ملکوں کے ساتھ اپنے اچھے اور خوشگوار تعلقات کو اپنے لئے باعث فخر سمجھتی رہی ہے، اس وقت ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے واقعے کے باعث، عالمی سطح پر سخت مشکلات سے دوچار ہوگئی ہے-
-
ایران کے خلاف پابندیوں پرعملدرآمد ، امریکی وزیر خزانہ اور نتنیاہو کے مذاکرات کا محور
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱امریکی وزیر خزانہ کے دورۂ مقبوضہ فلسطین میں ان کے اقدامات اور ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عملدرآمد کے بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ ان کے تبادلۂ خیال نے امریکہ کے گوشہ نشیں ہونے کی علامتوں کو مزید آشکارہ کردیا ہے۔
-
جنرل محمد باقری: پاکستان، ایران کے سرحدی محافظین کی رہائی کے لئے ٹھوس اقدامات کرے
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان، ایرانی سرحدی محافظین کو اغوا کرنے والے دہشت گرد عناصر کو فوری گرفتار کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے اور ایرانی سرحدی محافظوں کو بازیاب کرائے-
-
استنبول میں سعودی عرب کے قونصل جنرل کے رویے پر ترک صدر کی تنقید
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سعود عرب کے مخالف صحافی کے قتل کیس کے تعلق سے استنبول میں سعودی قونصل جنرل کے رویے کو ناقابل فہم اور مشکوک قرار دیا ہے-
-
ترکی کی، خاشقجی قتل کی تحقیقات عام کرنے کی دھمکی
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاووش اوغلو نے دھمکی دی ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو صاف و شفاف طریقے سے ذرائع ابلاغ کے حوالے کریں گے-
-
امریکہ پھر تنہا ، یورپ و ایشیا کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے کی حمایت کا اعلان
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰اگرچہ امریکہ ان چھے ملکوں میں شامل تھا کہ جنھوں نے جولائی دوہزار پندرہ میں گروپ پانچ جمع ایک اور ایران کے درمیان ہونے والے ایٹمی سمجھوتے پر دستخط کئے تھے لیکن امریکی صدر ٹرمپ نے ہمیشہ ہی اس سمجھوتے کے خلاف موقف اختیار کیا اور اسے بدترین سمجھوتہ قرار دیتے رہے -
-
سعودی حکومت کے سلسلے میں مغربی ممالک کا دوہرا رویہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۳سعودی مغرب کا اہم ترین علاقائی اتحادی اور امریکہ اور یورپ کے اسلحوں کا سب سے بڑا خریدار ہے اور اس کے ساتھ ہی تیل کی برآمدات اور مغربی بلاک میں سرمایہ کاری میں اہم کردار ادا کررہا ہے
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹امریکی وزیر خارجہ نے ٹوئٹر پر دعوی کیا ہے کہ امریکہ ، ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے ایک کمپیئن چلانے کا پکاّ ارادہ کئے ہوئے ہے کیونکہ ایران ، بقول ان کے بین الاقوامی معیارات اور اصولوں کو چیلنج کر رہا ہے-
-
ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیاں ، عالمی برادری کے لئے خطرہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو کم سے کم اپنی حیثیت کے دفاع کے لئے امریکہ کی قانون شکنی کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہئے-