-
امریکہ اور اسرائیل کی دھمکیوں پر عراقیوں کا ردعمل
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶عراق کے ”الفتح“ اتحاد کی رکن اور ممبر پارلیمنٹ انتصار الموسوی نے امریکہ اور غاصب اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عراق کی الحشدالشعبی اور استقامتی فورس کے خلاف ان کی ہر جارحیت اور دھمکی کا منہ توڑ اور دردناک جواب دیا جائے گا۔
-
ٹرمپ کے احکامات پر سعودی عرب کا سرخم، سیاسی ذلت تسلیم
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے بلمبرگ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ہم نے امریکی صدر ٹرمپ کے تیل کے مطالبے کو عملی جامہ پہنایا ہے کہا کہ ہمیں امریکی صدر کے ساتھ کام کرنا پسند ہے-
-
امریکہ کے ذریعے دہشت گردی کی حمایت کے سناریو کی تکرار
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵امریکی حکومت نے فریب کاری سے کام لیتے ہوئے " دہشت گردی سے مقابلے کی قومی اسٹریٹیجی" سے موسوم دستاویز شائع کرکے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کو دہشت گردی کا حامی بتایا ہے-
-
افغان جنگ کو بلیک واٹر کے سپرد کرنے پر افغان نیشنل سیکورٹی کونسل کا ردعمل
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷افغانستان کی نیشنل سیکورٹی کونسل نے اس ملک کی جنگ کو امریکی صیہونی کمپنی بلیک واٹر کے حوالے کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اس کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے-
-
پابندیوں کی شکست ، امریکہ کے منھ پر طمانچہ ہوگی
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے جعمرات کو تہران میں آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس بسیج کے ایک لاکھ افراد پر مشتمل عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مسائل خاص طور سے اقتصادی جنگ کے بارے میں اہم نکات بیان فرمائے-
-
امریکہ اور قانون سے گریز
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲امریکہ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حق میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد امریکہ انیس سو پچپن کے معاہدے سے باہر نکل گیا ہے۔
-
عراق میں نئے صدر کا انتخاب اور نئے وزیرِ اعظم نامزد
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸عراقی پارلیمنٹ نے ایک آزمودہ کار کرد سیاستداں برہم صالح کو عراق کا نیا صدر منتخب کرلیا ہے۔
-
کشمیریوں کا قتل عام روکے جانے کے لئے ہندوستان سے اسلامی تعاون تنظیم کی اپیل
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے ہندوستان سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور لوگوں کا قتل عام بند کرے-
-
رہبر انقلاب اسلامی کی حج کے سیاسی پیغامات کو پہنچانے پر تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے محکمہ حج کے حکام اور اہلکاروں سے ملاقات میں حج کے سیاسی پہلووں کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دنیائے اسلام تک حج کے سیاسی پیغامات کو پہنچانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، میٹس کا سفر ملتوی
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد چین اور امریکہ کے تعلقات کو مختلف طرح کے نشیب و فراز کا سامنا ہے-