• ایران فوبیا ، امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کے مشترکہ اجلاس کا محور

    ایران فوبیا ، امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کے مشترکہ اجلاس کا محور

    Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲

    امریکہ کہ جس نے گذشتہ چار دہائیوں سے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ وہ علاقے میں سیکورٹی کی بحالی کے درپے نہیں رہا ہے، اس وقت علاقے میں ایران فوبیا کے دائرے میں رائے عامہ کو منحرف کرنے کی کوشش میں ہے۔

  • جنرل اسمبلی اور ٹرمپ و نیتن یاھو کا مضحکہ

    جنرل اسمبلی اور ٹرمپ و نیتن یاھو کا مضحکہ

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۴

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے ڈرامہ بازی کی - ایک ایسی غاصب حکومت کہ جس کے پاس سیکڑوں ایٹمی وار ہیڈز ہیں اور وہ عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہیں تاہم امریکہ کی بھرپور حمایت کے بل پر ، کسی بھی بین الاقوامی ادارے کو کسی بھی قسم کے معائنہ کی اجازت نہیں دیتی-

  • مسئلہ کشمیر اسلامی تعاون تنظیم میں اٹھانے پے ہندوستان کی تنقید

    مسئلہ کشمیر اسلامی تعاون تنظیم میں اٹھانے پے ہندوستان کی تنقید

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۸

    ہندوستان نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ اسلامی تعاون تنظیم کو ہندوستان کے داخلی امور میں مداخلت کا حق نہیں ہے ، کشمیر کا مسئلہ اس تنظیم میں پیش کرنے پر تنقید کی ہے-

  • دفاع مقدس ؛ تمام سازشوں کو ناکام بنانے کی کلید

    دفاع مقدس ؛ تمام سازشوں کو ناکام بنانے کی کلید

    Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۱

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دفاع مقدس کے کمانڈروں، جانبازوں ، مجاہدین اور آرٹسٹوں سے ملاقات میں دفاع مقدس کے دوران مجاہدین کی یادگاروں اور ان کے خاندانوں کو بے مثال خزانہ اور ملت ایران کا سرمایہ قرار دیا -

  • سلامتی کونسل ، ٹرمپ کے رویے کے خلاف

    سلامتی کونسل ، ٹرمپ کے رویے کے خلاف

    Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ، اپنی انتخابی مہم کے دوران بھی اور اقتدار میں آنے کے بعد بھی ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی سمجھوتے کی مسلسل مخالفت اور اسے بدترین سمجھوتہ قرار دیتے رہے ہیں اور آخرکار انھوں نے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کا اعلان کر تے ہوئے اگست و اور نومبر دوہزار اٹھارہ سے ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں نا‌فذ کر دیا-

  •  تل ابیب کو ماسکو کا انتباہ

    تل ابیب کو ماسکو کا انتباہ

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲

    شام میں روس کے جاسوس طیارے کی سرنگونی کہ جس کا الزام ماسکو ، تل ابیب پر عائد کر رہا ہے ، کا مسئلہ مختلف نتائج و پہلؤوں کا حامل ہے کہ جس کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔ -

  •  کھیل کے میدان سے دہشتگردی کے خلاف جنگ تک؛ جدوجہد اور کامیابی کا جاری سلسلہ

    کھیل کے میدان سے دہشتگردی کے خلاف جنگ تک؛ جدوجہد اور کامیابی کا جاری سلسلہ

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۷

    شہر اہواز میں بائیس ستمبر کو رونما ہونے والے دہشتگردی کے تلخ واقعے اور ایجنٹ دہشتگردوں کے ہاتھوں نہتے عوام کو خاک و خون میں غلطاں کر دیئے جانے سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ ملت ایران کو افتخار و ترقی کی راہ میں بہت سے دشمنوں کا سامنا ہے-

  • امریکی پالیسیاں، عالمی سطح پر شکست سے دوچار ہیں

    امریکی پالیسیاں، عالمی سطح پر شکست سے دوچار ہیں

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۸

    امریکی وزیر خارجہ مائک پمپیئو نے این بی سی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت روس امریکہ تعلقات میں بہتری کے لئے اپنی کوششوں میں ناکام رہی ہے۔

  • ایران کے حوالے سے امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار

    ایران کے حوالے سے امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲

    ایسی صورت حال میں کہ امریکی وزیر خارجہ، ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے اس ملک کے صدر کی آمادگی کی بات کررہے ہیں، اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے نیویارک میں ایران کے صدر کے ساتھ امریکی صدر کی ہر قسم کی ملاقات کو مسترد کردیا ہے۔

  • اہواز میں دہشتگردانہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے پر تاکید

    اہواز میں دہشتگردانہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے پر تاکید

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۱

    ایران کے شہر اہواز میں اغیار کے آلہ کار دہشتگرد گرد گروہ کے حملے میں رونما ہونے والے نہایت تلخ اور افسوس ناک واقعے نے ملت ایران کے دشمنوں کے ظلم و بربریت کو ایک بار پھر آشکارا کر دیا ہے-