-
دنیا بھر کے یہودی گروہوں کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے غیرانسانی اقدامات بڑھنے کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف عالمی احتجاج کا دائرہ وسیع تر ہوتا جا رہا ہے یہاں تک کہ بہت سے یہودی گروہوں نے بھی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے موجودہ اقدامات کی مخالفت کا اعلان کیا ہے
-
ایران کی خارجہ پالیسی کا اصول
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سنیچر کو بیرونی ممالک میں تعینات سفیروں، ناظم الاموروں اور وزارت خارجہ کے حکام و عہدیداروں سے ملاقات میں حقیقی معنی میں قومی مفادات کے تحفظ کو خارجہ پالیسی کا اصلی ہدف قرار دیا-
-
امریکہ کے فضائی حملے اور سیکڑوں افغان شہریوں کی ہلاکت
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چھے مہینے کے دوران امریکہ کے فضائی حملوں کے نتیجے میں تین سو پچاس سے زیادہ افغان شہری جاں بحق اور زخمی ہو چکے ہیں
-
ترکی کی جانب سے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی دوبارہ مخالفت کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے اسلامی جمیہوری ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا ساتھ دینے کے لئے واشنگٹن کے دباؤ پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے
-
امریکی علیٰحدگی کے بعد ایٹمی معاہدہ کے تحفظ کی اہمیت میں اضافہ، ولادیمیر پوتین
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدہ سے امریکہ کا نکلنا ٹرمپ حکومت کے غلط اقدامات میں سے ایک ہے اور اس غلط اقدام کے بعد اس معاہدے کے تحفظ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔
-
امریکہ کی ایران مخالف پابندیوں کے مقابلے میں یورپی یونین کا نیا اقدام
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں امریکی دھمکیاں جاری رہنے کے باوجود یورپی یونین نے ایسیٹ فریزنگ لاء نامی ایران مخالف امریکی قانون کا مقابلہ کرنے سے متعلق اپنے قوانین کو اپڈیٹ کرنے پر اتفاق کیا ہے-
-
صیہونی حکومت اور بچوں کا قتل عام
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۶صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں بچوں کا قتل عام روکنے کی ضرورت پر عالمی مطالبات بدستور جاری ہیں اور اس سلسلے میں مشرق وسطی کے امن کے عمل میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈی نیٹر نیکلائے ملادینوف نے غزہ کی سرحدوں پر تعینات اسرائیلی اسنائپروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی بچوں کو نشانہ نہ بنائیں-
-
ایران کے اعلی فوجی حکام کا دورہ اسلام آباد
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل محمد باقری اور فوج کے کچھ اعلی عہدیدار پاکستانی فوج کے کمانڈر جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر اتوار کو اسلام آباد پہنچے ہیں-
-
حج بیت اللہ، رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵حج ابراہیمی اور سرزمین وحی کی جانب حجاج بیت اللہ کے روانہ ہونے کا وقت قریب آ رہا ہے چنانچہ پیر کی صبح حج کے امور سے متعلق حکام اور کارکنوں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردانہ حملہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مستونگ علاقے میں دہشتگردانہ دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشتگرد گروہ نے قبول کی ہے-