-
امریکی پالیسیاں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی نظر میں
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے ایران کے ٹی وی چینل ون پر انٹرویو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات سے ایران و روس کا علاقائی تعاون مستحکم ہوا ہے
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کا دوہرا رویہ
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریۂ ایران کے خلاف دھمکی آمیز رویہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے ساتھ بات چیت کے لئے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے برسلز میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ”ایسا وقت آئے گا کہ ایرانی مجھے ٹیلی فون کرکے مجھ سے ایک مفاہمت کی درخواست کریں گے اور ہم مفاہمت کر لیں گے۔“
-
جاسوسی اور کودتا امریکی سفارتخانوں کی ڈیوٹی
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۹مختلف ملکوں کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکی سفارتخانے سفارتی کردار ادا کرنے کے بجائے جاسوسی کارروائیاں کرتے ہیں اور یہ دیگر ملکوں میں امریکہ کے تخریبی کردار کا ثبوت ہے۔
-
غزہ، دنیا کی سب سے بڑی جیل
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴صیہونی اخبار ہاآرتص نے غزہ پٹی کے خلاف نئی پابندیوں کو وحشیانہ قرار دیا اور اعتراف کیا کہ غزہ کے خلاف اسرائیل کے حالیہ اقدام نے اسے دنیا کے سب سے بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
ایران کی ترقی امریکی پابندیوں کے سبب رک نہیں سکتی : وزیردفاع ایران
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے تہران میں ایک کانفرنس میں کہا ہے کہ پابندیوں سے ایران کی ترقی کو روکا نہیں جاسکتا-
-
عراق میں حشد الشعبی کو ختم کرنے کی غیر ملکی سازشیں
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے ایک سینئر رکن لیث البغدادی نے حشد الشعبی کو ختم کرنے کی امریکی کوشش کی خبر دی ہے اور اسے علاقے کے داخلی امور میں واشنگٹن کی آشکارہ مداخلت قرار دیا ہے-
-
فلسطینی اور یمنی بچوں کے قتل عام کو روکا جائے: ایران کا مطالبہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے پیر کی شام کو، سلامتی کونسل کے اجلاس میں بچوں کی قاتل حکومتوں کے تعلق سے سلامتی کونسل کے لچکدار رویے پر کڑی تنقید کی ہے-
-
شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت بدتر ہونے کی ذمہ دار آل خلیفہ حکومت ہے: بحرینی عوام
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۷بحرینی مظاہرین نے گذشتہ دنوں میں بحرین کے بادشاہ کے خلاف نعرے لگاکر اسے شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کے بدتر ہونے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور ان کے علاج کے لئے اس ملک کے بادشاہ کی کوششوں کو جھوٹ اور فریب، اور اس کو خیانتکار اور غدار قرار دیا ہے-
-
ایران کے تیل کی زیرو ایکسپورٹ پالیسی پر عالمی ردعمل
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۱ان دنوں ایران کے تیل کے بائیکاٹ اور اس کے ایکسپورٹ کو زیرو پوائنٹ تک پہنچانے کی بحث، ریسرچ سنٹرز کی توجہ کا باعث بنی ہے اور ان سنٹرز نے خبر دار کیا ہے کہ اس اقدام سے تیل کی قیمت میں فی بیرل ڈیڑھ سو ڈالر تک اضافہ ہوجائے گا-
-
آمر و ظالم حکومتیں کی ایران کے خلاف امریکہ کی ہمنوائی؛ ماضی سے عبرت حاصل کرنے کی ضرورت
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ چند مہینوں سے ایران کے خلاف اپنا نہایت شدید دشمنانہ رویہ مزید برملا کردیا ہے-