-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف یورپی یونین، روس اور چین کا متحدہ موقف
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱فرانس کی وزارت خزانہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے موقف کے مقابلے میں یورپ کے متحدہ موقف کا مطالبہ کیا ہے-
-
سعودی عرب میں گرفتاریوں کی لہر
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸آل سعود خاندان میں اقتدار کی جنگ کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے اور اس تناظر میں مزید شہزادوں اور حکام کو گرفتار کیا جا رہا ہے - سعودی عرب میں گرفتاریوں کی نئی لہر کو کہ جو سعودی ولیعھد محمد بن سلمان کی زیرنگرانی انجام پا رہی ہے، ذرائع ابلاغ بھرپور کوریج دے رہے ہیں-
-
ایٹمی معاہدے میں باقی رہنا فریق ملکوں کے وعدوں پر منحصر ہے: حسن روحانی
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دورہ آسٹریا کے موقع پر، ویانا میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو کے ساتھ ملاقات میں کہا ہےکہ اگر ایرانی عوام کو جوہری معاہدے کے ثمرات نہ ملے تو اس معاہدے میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
-
علاقے کے بحرانوں کے حل کے لئے ایران کی مشارکت پر لاوروف کی تاکید
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۹روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل، ایران جیسے اہم ملکوں کے کردار کے بغیر حل نہیں ہو سکتے۔
-
ٹرمپ و پوتین کی ملاقات پر کریمہ کے بادل
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴وائٹ ہاؤس نے ایک بار پھر اپنے گزشتہ موقف کو دہراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ جزیرہ نما کریمہ کے الحاق کو تسلیم نہیں کرتا-
-
ایران پر دہشت گردانہ اقدامات کی حمایت کا بے بنیاد دعوی
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۳تیس جون کو بلجیئم کا ایک ایرانی نژاد جوڑا کہ جو فرانس میں منافین یا ایم کے او دہشت گرد گروہ کے اجلاس پر حملہ کرنا چاہتا تھا، بلجیئم کی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا-
-
ایران کے مسافر بردار طیارے پر امریکی حملہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵تین جولائی انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مسافر بردار طیارے کو امریکی بحری بیڑے ونسنس کی جانب سے میزائلوں کا نشانہ بنائے جانے کے وحشیانہ واقعے کو آج تیس سال کا عرصہ گذر چکا ہے تاہم امریکہ کی جارحانہ خصلت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
روس کی جانب سے شام میں ایران کا تعمیری کردار جاری رکھنے کی حمایت
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷روس کے نائب وزیرخارجہ اور مشرق وسطی کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے میخائیل بوگدانف نے شام میں ایران کے کردار کو تعمیری قرار دیا- انھوں نے کہا کہ ایرانی ، شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مدد کر رہے ہیں-
-
طالبان کے سلسلے میں افغانستان و پاکستان کے درمیان سمجھوتہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶افغانستان کے صدر نے حکومت کی جانب سے طالبان کے ساتھ یکطرفہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اعلان کیا ہے کہ پہلی بار حکومت پاکستان کے ساتھ طالبان کے سلسلے میں ایک تحریری سمجھوتہ ہوا ہے -
-
ایران کے عوام ہی دراصل اسلامی جمہوری نظام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتے کے روز تہران میں امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں نئے کیڈٹوں کے لئے منعقدہ گریجویشن پروگرام میں خطاب کے دوران فرمایا کہ دشمن کی سازشوں کا مقصد اسلامی جمہوری نظام اور عوام کے درمیان اختلاف اور فاصلہ پیدا کرنا ہے-