-
حماس اس بار 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرے گی
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱حماس کی جانب سے رواں ہفتے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی جائیں گی۔
-
غاصب صیہونی حکومت نے 9 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴عالمی ریڈکراس نے غزہ کے نو فلسطینی قیدیوں کو صیہونی حکام سے تحویل میں لے لیا
-
دہشتگرد اسرائیل کی غزہ کے اسکولوں پر بمباری سے تباہی مچ گئی ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱فلسطین کے میڈیکل ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں چوّن فلسیطینی شہید اور دسیوں زخمی ہوئے ہيں ۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، 10 ہزار فلسطینی گرفتار
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲صیہونی فوج نے غزہ پر آج بھی اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے جس کے دوران متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہيں جبکہ غرب اردن میں اب تک ہزاروں فلسطینی صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار کئے جاچکے ہیں۔
-
عمران خان نے جیل میں بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی دے دی، پی ٹی آئی کے رہنما بھی بھوک ہڑتال کریں گے؟
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
میں آج بھی ایبسولوٹلی ناٹ کے مؤقف پر کھڑا ہوں: عمران خان
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کروا سکی ہے۔
-
معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے: پاکستان کے سابق صدر
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے اور فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔
-
صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے موقع پر صیہونی آبادکاروں کا مظاہرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲تل ابیب میں صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے انعقاد کے موقع پر صیہونی آبادکاروں اور قیدیوں کے اہل خانہ نے زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے کی دوسری درخواست بھی مسترد
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی میں مبینہ گھپلے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے والی دوسری درخواست بھی مسترد کر دی۔
-
ججز کا خط پاکستان کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے: تحریک انصاف
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ کردیا ہے۔