-
سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کورونا کی آڑ میں اس میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔
-
جیل میں بند کارکنوں کے ساتھ برے رویے کے سبب سعودی عرب پر اقوام متحدہ کی تنقید
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲اقوام متحدہ کے ساتھ ماہرین نے سعودی عرب کو ایک خط لکھ کر اس ملک کی جیلوں میں بند قانون کے شعبے کے کارکنوں کے ساتھ برے رویے کی وجہ سے سخت تنقید کی ہے۔
-
افغانستان، طالبان نے مزید 37 افغان قیدی رہا کر دیئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵طالبان نے صوبہ قندوز اور تخار میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 37 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
طالبان قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ، طالبان کے تابڑ توڑ حملے، 46 شہری جاں بحق
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰افغانستان میں طالبان نے 46 عام شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔
-
اخوانالمسلمین کے سربراہ اور دیگر اراکین کو عمر قید کی سزا
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵مصر کی نظر ثانی کی عدالت نے آج بروز منگل اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کی تائید کی۔
-
افغانستان: طالبان نے مزید 34 افغان قیدی رہا کر دیئے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸طالبان نے صوبہ بدخشان میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 34 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
بحرین، قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک جاری، عالمی برادری خاموش
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲بحرین کی الوفاق پارٹی کا کہنا ہے کہ 2012 سے اب تک آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں خواتین، بچوں اور معزور افراد سمیت کم از کم 5689 افراد بند ہیں۔
-
سعودی عرب کے مظالم پر ایمنیسٹی انٹرنیشنل چیخ پڑا
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے ریاض سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کی جیلوں میں بند خاتون قیدیوں اور سیاسی کارکنوں کے وسیع پیمانے پر حقوق کی پامالی اور ان کو مختلف طریقے سے ٹارچر کرنے کا سلسلہ بند کرے۔
-
امریکہ ایرانی سائنسداں کو جیل میں رکھنے کا ہرجانہ ادا کرے: علی باقری کنی
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹ایرانی عدلیہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو بے گناہ ایرانی سائنسداں کو جیل میں رکھنے کا ہرجانہ ادا کرنا چاہئے۔
-
سعودی عرب، کورونا کے شور میں سیاسی گرفتاریاں
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸سعودی عرب میں کورونا کے ہنگامے میں سیاسی مخالفین کی گرفتاری کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔