-
فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت نے دشمنوں کو بے بس کر کے رکھ دیا ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی ٹیلیفونی گفتگو، امریکہ کو غزہ کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق نہیں ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ غزہ کے عوام کریں گے، امریکا کو غزہ کے عوام کے لئے فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
صدرمملکت رئیسی: اسرائيل کو غزہ پر قبضے سے کوئی ایک مقصد بھی حاصل نہیں ہوسکا
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت کی شکست سےاس حکومت کی ساکھ شدید متاثر ہوئی ہے۔
-
صدرمملکت رئیسی: غزہ میں نسل کشی مغرب کے اخلاقی زوال کی علامت ہے
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷ایرنا کے مطابق صدر سید ابراہیم رئیسی نے غزہ کے بارے میں آن لائن منعقدہ برکس کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
-
صدرمملکت رئیسی: صیہونی حکومت پر سیاسی و اقتصادی دباؤ پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس، چین، ترکیہ قزاقستان اور جنوبی افریقا سمیت دنیا کے پچاس ملکوں کے سربراہوں کے نام خط ارسال کرکے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر غزہ میں جرائم کا سلسلہ بند کرنے کے لئے مختلف سیاسی اور اقتصادی راستوں سے دباؤ ڈالا جائے۔
-
صدرمملکت رئیسی: غزہ میں طبی عملے کی استقامت کو خراج تحسین
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں میں مردوں، عورتوں، نرسوں اور طبی عملے کے افراد کی جاری خدمات، بیماروں کی تیماری اور نرسوں کی خدمات کے لئے ایک نمونہ ہے۔
-
ایران اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقات، صیہونی حکومت کے مقابلے میں اسلامی اتحاد پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے اختلاف کو صیہونی حکومت کے اندر غزہ میں نسل کشی کی جرائت پیدا ہونے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ریاض میں عالمی رہنماؤں سے صدر ایران کی ملاقاتیں، غزہ پر حملے بند کروانے کی فوری ضرورت پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مختلف ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات میں غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ کے بارے میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ، صدر رئیسی ریاض روانہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اسلامی تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
-
او آئی سی کا ہنگامی اجلاس: صدر مملکت ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴سعودی عرب میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے صدر ایران کا خطاب شروع ہوگیا۔