نائب ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی جوہری توانائی ادارے کے نئے سربراہ کے ساتھ ملاقات کر کے جوہری معاہدے کے بچانے پر تبادلہ خیال کیا.
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا چودھواں اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے جس میں معاہدے کے رکن ممالک اور یورپی یونین کے نمائندے شریک ہیں۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور جاپان کے وزیر خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں مغربی ایشیا اور عالمی صورتحال کا جائزہ لیا۔
سحر نیوزرپورٹ
ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ہفتے کے روز اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین پہنچے-
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کےنائب وزرائے خارجہ کی موجودگی میں جوہری معاہدے پر سیاسی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی فریقوں کی جانب سے اپنے وعدوں کی تکمیل کو ایٹمی معاہدے کو بچانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
سید عباس عراقچی نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ اگر اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے مفادات سے فائدہ نہ اٹھائے تو اپنے جوہری وعدوں کی کمی کو جاری رکھے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ امریکہ، یورپی ملکوں کے ساتھ ایران کے مذاکرات سے غلط فائدہ اٹھائے-