-
پاکستان میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا سلسلہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کے خطرات بڑھ گئے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں بارشوں کے سبب لینڈ سلائڈنگ کی بھی خبر ہے۔
-
گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 4 افراد جاں بحق کئی مکانات تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰غذر کے مختلف نالوں میں اونچے درجے کا سیلاب آنے کے بعد دریائے گلگت میں بھی پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶ہندوستان کی ریاست مھاراشٹرا میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں بہت سے افراد مٹی کے نیچے دب گئے ہیں جن میں سے 16 افراد کی لاشوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔
-
دہلی میں دردناک حادثہ، پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی موت، جمنا ندی کی سطح کم ہونی شروع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ دہلی میں گہرے پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی دردناک موت ہوگئی۔
-
دہلی میں سیلاب سے افراتفری: آئی ٹی او، سپریم کورٹ اورلال قلعہ تک پہنچا پانی
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں جمنا ندی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے اور دہلی کی سڑکیں زیر آب آگئی ہیں۔ سیلابی پانی رہائشی علاقوں سے وی وی آئی پی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ، وزراء کی رہائش گاہیں اور سیکرٹریٹ بھی سیلابی پانی کی زد میں آچکا ہے-
-
دہلی میں سیلاب کے بعد سنگین صورتحال، نقل مکانی کا سلسلہ شروع
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ہندوستان کی کئی ریاستوں منجملہ دارالحکومت دہلی میں موسلادھار بارشوں اور اسکے بعد سیلاب نے سنگین مشکلات پیدا کر دی ہیں جس کے باعث دسیوں ہزار کی تعداد میں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں آئے بھیانک سیلاب کے چند مناظر (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹ہندوستان کے شمالی علاقوں میں گزشتہ چند دنوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے کم از کم 37 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بعض میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک تقریباً 60 افراد سیلاب کی نذر ہو چکے ہیں۔
-
شمالی ہندوستان میں بارشیں اور تودے گرنے سے 37 افراد ہلاک، ریڈ الرٹ جاری
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸اگلے 3 سے چار دنوں میں ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، آسام، میگھالیہ، آروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور اور بہار میں زوردار بارش ہو سکتی ہے جبکہ اڈیشہ میں تو آئندہ 5 دنوں تک موسلادھار بارش کا اندیشہ ہے۔
-
اٹلی سیلاب کی زد پر، 9 کی جان گئی (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰اٹلی کے شمالی علاقے «امیلیا رومانیا» میں تیز بارشوں اور پھر دریاؤں کی طغیانی کے باعث سیلاب آگیا جو اب تک نو افراد کی جان لے چکا ہے جبکہ ہزاروں لوگ علاقے میں پانی کی سطح بڑھ جانے کے سبب اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب؛ سیلاب چار بچوں کو بہا لے گیا (ویڈیو)
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸سعودی عرب میں آئے سیلاب کے دوران ایک تلخ واقعے میں جازان شہر کے دیہی علاق کی جانب جانے والی ایک کار سیلاب میں بہہ گئی۔ اس کار میں 4 بچے اپنے باپ کے ہمراہ سوار تھے جو اپنی جان دے بیٹھے تاہم ان کے باپ کی جان بچ گئی۔