-
روس کے ساتھ ٹرمپ کے تعلقات کا معاملہ، برطانوی جاسوس سے گواہی دلوانے کی کوشش
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۸امریکی سینیٹ نے ایک برطانوی جاسوس سے کہا ہے کہ وہ صدرٹرمپ کی انتخابی ٹیم کے ارکان کے روس کے ساتھ رابطے سے متعلق متنازعہ معاملے میں گواہی دے۔
-
پاکستان: ڈپٹی چیرمین سینیٹ کادورہ امریکا منسوخ
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے امریکی سفارتخانے کی جانب سے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے ویزے کے اجرا میں غیر ضروری تاخیر پر سینیٹ کے وفد کو امریکا جانے سےروک دیا۔
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئر مین کو فلسطین کانفرنس تہران میں شرکت کی دعوت
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰قومی سلامتی اور خارجہ امور کے پارلیمانی کمیشن کے سربراہ سید علاء الدین بروجردی نے اسلام آباد میں پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین رضابانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکی وزیر دفاع کے لئے جیمز میٹیس کے نام کی توثیق
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲امریکی سینٹ کی مسلح افواج کمیٹی نے وزارت دفاع پنٹاگون کے سربراہ کی حیثیت سے ریٹائرڈ جنرل جیمز میٹیس کے نام کی توثیق کر دی ہے-
-
امریکی سینیٹروں کی اوباما کر کی منسوخی کی کوشش
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵امریکی سینیٹروں نے اوباماکر کی منسوخی کے حق میں ووٹ دیئے ہیں-
-
امریکی وعدہ خلافیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی پارلیمنٹ
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کا ٹھوس جواب دینے پر زور دیا ہے۔
-
سرحدوں کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے: پاکستان
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۷پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ملک کی سرحدوں کے دفاع کے لیے تمام ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
-
پاکستانی اپوزیشن کا سینیٹ کے اجلاس سے واک آوٹ
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۶پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے پنامہ لیکس کے معاملے پر احتجاج کرتے ہوئے سینٹ کے اجلاس سے واک آوٹ کیا ہے ۔
-
باراک اوباما کی پالیسیوں کی وجہ سے لوگ امریکہ پر اعتبار نہیں کرتے ہیں: جان مک کین
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی کے سربراہ جان مک کین نے کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما کی گزشتہ سات سال کی پالیسیوں کی وجہ سے اب پوری دنیا میں امریکہ کے دوست اور دشمن ہماری بات پر اعتبار نہیں کرتے ہیں۔