-
سینیٹ: دستور ترمیمی بل 2024 مسترد، پی ٹی آئی کی ممکنہ قانون سازی کی سخت مخالفت کا فیصلہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کی سخت مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔
-
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پاکستان کی قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور، اپوزیشن کا زبردست احتجاج
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پاکستان کی قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور ہوا تاہم اپوزیشن نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسرائیل بین الاقوامی مجرم اور دہشت گرد ریاست ہے: پاکستانی سینیٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
صدر پاکستان نے مالیاتی ترمیمی بل دو ہزار چوبیس پر دستخط کردیئے
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱پاکستان میں صدر آصف علی زرداری نے مالیاتی ترمیمی بل دو ہزار چوبیس پر دستخط کردیئے ہیں ۔
-
آئی ایم ایف کے علاوہ کیا پاکستان کے پاس کوئی آپشن نہیں؟
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پاکستان کے نئے بجٹ پر شدید تنقید کی ہے۔
-
اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیر اعظم بن گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایسے میں نائب وزیر اعظم بن گئے جب وہ اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔
-
عمران خان نے فوج، اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دیدیا؟
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو فوج، اسٹیبلشمنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔
-
صدر ابراہیم رئیسی اور پاکستانی سینٹ کے چیرمین کی ملاقات
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲اسلامی جمہوریہ کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستانی سینٹ کے سربراہ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ميں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے
-
ایران کے خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر واشنگٹن کی توجہ مبذول: امریکی وزیر جنگ کا دعوی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی میں امریکی فوجی حکام نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام ميں پیشرفت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن ایران کے خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر توجہ مبذول کئے ہوئے ہے۔
-
پاکستان میں سب سے بڑا بحران نفرت پیدا کرنے کا ہے: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں اور دونوں نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا۔