-
پاکستانی سینیٹ: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، پیپلز پارٹی کے رضا ربانی کا واک آوٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴سینیٹ نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا پیش کیا گیا آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔
-
صدر پاکستان کے اختیارات مزید محدود
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا، انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیارصدرمملکت سے واپس لے لیا گیا ۔
-
ڈالر کے بغیر تجارت، ایران اور پاکستان کے پارلیمانی حکام کی بات چیت کا محور
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ اور پاکستانی سینیٹ کے دفاعی امور کے کمیشن کے سربراہ کے درمیان مذاکرات ہوئے جن کا محور تجارت میں ڈالر کے کردار کو ختم کرنا، یکطرفہ سوچ کے خلاف اتحاد اور باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کو حاصل کرنے کے لیے مشرق کی طرف دیکھنا تھا۔
-
ایران کے ساتھ پارلیمانی سفارتکاری کی تقویت پر پاکستان کی تاکید
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹پاکستان کی سینٹ کے چیئرمین نے علاقائی و عالمی اداروں میں پاکستان کی حمایت پر ایران کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ایران کے ساتھ تمام شعبون میں تعلقات کی تقویت کے لئے پارلیمانی سفارتکاری کو بڑھائے جانے کا پابند ہے۔
-
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل شور شرابے کے دوران کثرت رائے سے منظور
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں عدالتی اصلاحات سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
-
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرائے جانے کی قرار داد پاس
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸پاکستانی سینیٹ نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرائے جانے کی قرار داد پاس کردی ہے۔
-
سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا۔
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنےکی اپوزیشن کی تحریک مستردکردی گئی اور بل فوری طور پر منظور کرنے کی تحریک منظور کی گئی۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ایوان نمائندگان کی سبھی چار سو پینتیس نشستوں اور سینیٹ کی ایک سو نشستوں میں سے پینتیس کے لئے امیدوار میدان میں ہیں
-
سینٹ میں پی ٹی آئی اراکین کے ہنگاموں کے باوجود چار ترمیمی بل منظور
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲پاکستانی سینٹ میں پی ٹی آئی اراکین کے ہنگاموں کے باوجود چار ترمیمی بل منظور کر لئےگئے۔
-
جاپان : حکمراں اتحاد کو سینیٹ کے انتخابات میں واضح برتری
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴جاپان کے حکمران اتحاد نے سینیٹ کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔