-
پاکستان: گستاخانہ بیانات کے خلاف ارکان پارلیمنٹ کی احتجاجی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف آج ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجی ریلی نکالی۔
-
پاکستانی سینیٹ میں نیب اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل ہنگاموں کے درمیان پاس
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶پاکستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں حزب اختلاف کے ہنگاموں کے درمیان نیب اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پاس ہوگیا۔
-
واشنگٹن دنیا میں جھوٹ کا سب سے بڑا مرکز، امریکی سینیٹر
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈپال نے واشنگٹن کی موجودہ حکومت کو دنیا میں جھوٹ پھیلانے کا سب سے بڑا عامل قرار دیا ہے۔
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ہندوستانی سینٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے پر پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کیا۔
-
پاکستان: حکومت کو سینٹ میں ناکامی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳چند روز قبل سینٹ سے ایک بل پاس کرانے میں حکومت کی کامیابی کے بعد اس بار اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
پاکستان کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کا ہنگامہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین پہلے مشہد مقدس پھر تہران کا دورہ کریں گے
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴پاکستانی سینپٹ کے چیرمین اپنے دورہ ایران کا آغاز مشہد مقدس سے کریں گے۔
-
ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی سینیٹ کے چیرمین کی شرکت
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی پر زور
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، یوسف رضاگیلانی پھر عدالت پہنچ گئے
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعت پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف عدالت میں ایک اور اپیل دائر کردی ہے۔