-
ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے بدھ کے روز ایل وی ایم تھری- ایم سکس مشن کو لانچ کیا۔
-
آسمان میں ایران کا لہراتا پرچم، خلائی دنیا میں ایک اور بڑا قدم، سیٹلائٹ لانچنگ کی تیاری مکمل
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶ایران کا جدید ترین کوثر سیٹلائٹ روس کے سوئز لانچنگ راکٹ کے ساتھ کامیابی سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ تمام ٹیکنیکی ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد سسٹم کو لانچنگ کے لیے تیار قرار دے دیا گیا ہے۔
-
دنیا کے سب سے بڑے تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ کی الٹی گنتی شروع، اسرو تاریخ رقم کرنے کو تیار
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) بدھ کے روز ایک تاریخی تجارتی خلائی مشن انجام دینے جا رہا ہے، جس کے تحت دنیا کا اب تک کا سب سے بھاری تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا جائے گا۔ اس مشن کے لیے بھاری لفٹ راکٹ ایل وی ایم 3-ایم6 کی لانچ کے سلسلے میں الٹی گنتی منگل کی صبح تقریباً 8 بج کر 55 منٹ پر شروع کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستان ؛ حکومت فونز میں سیٹلائٹ لوکیشن ٹریکنگ لازمی کرنے پر غور کر رہی ہے
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۶سنچار ساتھی نامی ایپ کے جبری انسٹالیشن کے حوالے سے اپنا فیصلہ واپس لینے کے بعد اب ہندوستان کی حکومت فون میں سیٹلائٹ پر مبنی لوکیشن ٹریکنگ کو لازمی بنانے پر غور کر رہی ہے-
-
ایران ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجتا ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ہم ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے ہیں جبکہ ہم نے "کارگو سیٹلائٹس" کے میدان میں بھی نمایاں پیش رفت کی ہے۔
-
زمین سے آسمان تک ایران ہی ایران،"ناہید 2" سیٹلائٹ کی کامیابی کے بعد "پارس 2" بھی خلاء میں داخل ہونے کے لئے تیار+ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲سایوز سیٹلائٹ کیریئر سے بھیجا گیا ایران کا "ناہید 2" سیٹلائٹ مکمل کامیابی کے ساتھ اپنے مدار (Orbit) میں داخل ہوگیا۔
-
ایران کا "ناہید 2" سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲ناہید 2 سیٹلائٹ کئی فریکوینسیز پر ڈیٹا بھیجے گا اور اس کی معلومات ڈیٹا مینیجمنٹ، توانائی کی ترسیل اور متعدد دیگر شعبوں میں استعمال ہوگی۔
-
ایرانی سیٹلائٹ "ناہید 2" کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ + ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳"ناہید 2" ایرانی ماہرین کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جسے روسی راکٹ سایوز کے ذریعے آج کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا گیا۔
-
ایران کا زبردست خلائی دھماکہ، قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴ایرانی سائنسدانوں نے قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ کرکے ملکی خلائی پروگرام کی خودکفالت کی جانب اہم قدم بڑھایا۔
-
2 فروری ایرانی قوم کے لئے ہوگا بہت ہی خاص دن، تین-تین سیٹ لائٹس کی ہو گي رونمائی
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵کل اتوار2 فروری کو ایران کی ایرو اسپیس ٹیکنالوجی کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں، ناوک اور پارس 1 اور پارس 2 اپ گریٹیڈ سیٹ لائٹس کی رونمائی ہوگی