-
خلائی شعبے میں ہندوستان کا دنیا کے ساتھ تعاون
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳ہندوستان کا خلائی ادارہ اسرو سیٹیلائٹس کو خلا میں بھیجنے کے شعبے میں دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور اسی تناظر میں اُس نے پچھلے پانچ برسوں کے دوران 19 ممالک کے 177 سیٹلائٹس کو کامیابی سے خلا میں پہنچایا ہے۔
-
ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔
-
خلائی میدان کی اہم خبر، ایران کے ایک اور سیٹلائٹ کیریئر کا تجربہ کامیاب
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلائی میدان میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
-
روس نے فوجی مقاصد کا حامل سیٹلائٹ خلاء میں پہنچا دیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷روسی وزارت دفاع نے ایک فوجی استعمال کا سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔
-
بڑی تعداد میں سیٹلائٹس دنیا کے لئے خطرناک ثابت ہو رہے ہیں؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳زمین کے مدار میں گردش کرنے والے مصنوعی سیاروں یا کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مستقبل قریب میں زمین کے گرد بہت زیادہ سیٹلائٹس سے بھرا ہوا ہو گا۔
-
ایرانی پیشرفت کا سفر جاری، خیام سیٹلائٹ کے مزید تین ورژن کی تیاری
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹ایران کی حکومت کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ قومی سائنسدانوں کی شرکت سے خیام سیٹلائٹ کے مزید تین ورژن کی تیاری، حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہو گئی۔
-
خیام سیٹلائٹ ایران کے سائنسی اعزازات کی تاریخ کا ایک اور سنہری باب
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خیام سیٹلائٹ کو ایرانی سائنسی اعزازات کی تاریخ کا ایک اور سنہری باب قرار دیا ہے۔
-
عرب ذرائع ابلاغ میں ایرانی سیٹلائٹ خیام کی کامیابی کے چرچے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ایرانی ماہرین کے تیار کردہ خیام سیٹلائٹ کی کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچنے اور ایران کی ایرو اسپیس ایجنسی کے زمینی اسٹیشن کو سگنل موصول ہونے کے چرچے عرب ذرائع ابلاغ میں ہو رہے ہیں۔
-
ایران کا ایک اور سیٹلائٹ خیام زمین کے مدار میں پہنچ گیا۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲ایرانی ماہرین کا تیار کردہ خیام سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے اور ایران کی ایرو اسپیس ایجنسی کے زمینی اسٹیشن کو سگنل موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے پہلے ایس ایس ایل وی مشن کا تجربہ ناکام
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ہندوستان کے پہلے ایس ایس ایل وی مشن نے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد اپنا ڈیٹا ضائع کردیا