-
ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘۔ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘ جس نے مارچ کے مہینے میں اپنا کام کامیابی کے ساتھ انجام دیا اور ایک سیٹیلائٹ کو خلا میں طے شدہ مدار تک پہنچایا۔ یہ تصاویر پابندیوں کے نشیڑی امریکہ اور علاقے میں اُس کے ہمنواؤں منجملہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز پسند نہیں۔
-
ایران جدید ترین خلائی راکٹ کا تجربہ کرنے کو تیار
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷ایران عنقریب جدید ترین سیٹلائٹ لانچنگ راکٹ قائم کا تجربہ کرے گا۔
-
ایران ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے لئے تیار
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ نےکہا ہے کہ ایران میں تیار شدہ ایک اور سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہونے کے لئے تیار کر لیا گیا۔
-
فضا میں ایران کی اونچی چھلانگ، دشمنوں کو اہم پیغام+ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰ایرانی ماہرین نے اندرون ملک تیار کیے جانے والےسیٹلائٹ کیئریر راکٹ، ذوالجناح کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ذوالجناح سیٹلائٹ کیریئر کا دوسرا کامیاب تجربہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳ایرانی ماہرین نے اندرون ملک تیار کیے جانے والےسیٹلائٹ کیئریر راکٹ، ذوالجناح کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایرانی سیٹیلائٹ، بننے سے اڑنے تک۔ ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کی دوسری فوجی سیٹیلائٹ نور ۲ کو گزشتہ دنوں خلا میں پہنچایا۔ ویڈیو میں سیٹیلائٹ اور راکٹ کی تیاری سے لے کر اُس کے خلا میں جانے تک کے مراحل پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نور- 2 سیٹلائٹ خلا میں روانہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے نور- 2 کے نام سے دوسرا فوجی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں ای او ایس زیرو تھری سیٹلائٹ کا مشن ناکام
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱ہندوستان میں ای او ایس زیرو تھری سیٹلائٹ کا مشن ناکام ہو گیا ہے۔
-
امریکی طیارہ برداربحری بیڑے پر روس وچین کے حملے کا خطرہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲امریکی میزائل ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے طیارہ بردار بحری بیڑے پر روسی اور چینی سپرسونک میزائلوں کے حملے کا خطرہ ہے۔
-
ایران کے جدید ترین خلائی راکٹ "ذوالجناح " کی خلا میں روانگی کا کامیاب تجربہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے جدید ترین خلائی راکٹ ذوالجناح کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔