زخمی اہلکاروں میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
ہندوستان میں فورسز اور نکسلی علیحدگی پسندوں کے مابین جھڑپ ہوئی ہے۔
عراق کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور عزاداروں کے تحفظ کے لئے خصوصی سیکورٹی پلان پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔
فرانس نے امریکی راستے پر گامزن رہتے ہوئے خلائی فورس بنانے کا اعلان کردیا ۔
افغانستان میں ایک جانب جہاں قیام امن کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں تو دوسری جانب اس ملک میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں تصادم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
افغانستان میں فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 طالبان کو ہلاک کر دیا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کے حملے میں پیڑولنگ پر مامور 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز پر دو مختلف مقامات پر حملے کئے جن کے نتیجے میں 34 سیکیورٹی اہلکارہلاک و زخمی ہوگئے ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں دوعسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنزگام میں آج ہفتہ کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔