-
پاکستان: 6 دہشتگرد ہلاک، کالعدم سپاہ صحابہ کے متعدد دہشتگرد گرفتار
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور پنجاب میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرکے 6 دہشتگردوں کو ہلاک اور 11 کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
کوئٹہ میں خود کش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴پولیس کے مطابق دھماکہ مستونگ روڈ پر مقامی تھانے کے قریب ہوا ۔
-
عراق میں داعش کا حملہ 13 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگردانہ کارروائیاں کی ہیں ۔
-
ایران، پاوہ میں ہتھیاروں کے اسمنگلروں سے جھڑپیں، بڑی مقدار میں امریکی ہتھیار برآمد
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰ایران کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے اسمنگلروں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران 75 پستول اور 4 اے کے-47 رائفل ضبط کی گئی۔
-
کشمیر میں عزاداروں پر ہندوستانی سیکورٹی فورس کے حملوں کی مذمت
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں پر سیکورٹی فورس کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے اقدامات
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴سندھ حکومت نے کراچی میں 8 محرم الحرام سے 3 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
بلوچستان: ایف سی پر حملہ 5 اہلکار جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں اور دھماکے 103 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
شام میں ووٹنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵شام میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی۔