-
پاراچنار کے عوام کی مشکلات میں اضافہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱پارا چنار شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، ایندھن اور دیگر چیزوں کا مکمل فقدان ہے، اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشتگرد ہلاک 6 اہلکار جاں بحق
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کئے گئے تین مختلف آپریشنز میں 22 دہشتگرد ہلاک اور 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
تاریخی بابری مسجد کی برسی کے موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات، دعائیہ اجتماعات
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 32 ویں برسی کے موقع پر پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
پی ٹی آئی احتجاج: ہلاکتوں پر حکومت اور پی ٹی آئی کے متضاد بیانات
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرست سامنے آ گئی ہے۔
-
پی ٹی آئی کا اگلا لائحہ عمل ؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔
-
اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز اور پی ٹی آئی کے مظاہرین میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اسلام آباد میں تمام اہم عمارتوں پر فوج تعینات کردی گئی اور شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔
-
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ 3 دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کرم ایجنسی میں کشیدگی، فائرنگ کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 75 ہو گئی
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵حکومتی جرگے کی کوششوں سے فریقین کے جنگ بندی پر آمادہ ہونے کے باوجود مختلف علاقوں سے دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
-
اسلام آباد کے حالات خراب، 3 رینجرز اہلکار جاں بحق، فوج طلب، ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ ہو گئیں اور ہر گذرتے وقت کے ساتھ کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پی ٹی آئی قافلہ اسلام آباد کیلئے رواں دواں، منزل ڈی چوک، جڑواں شہر سیل
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کیلیے پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے قافلے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے، بلوچستان اور سندھ کے قافلے خیبرپختونخوا پہنچے اور ایک جگہ جمع ہوئے۔