-
پاکستان: چلتی گاڑی پرفائرنگ 4 افراد ہلاک،7 پولیس اہلکاراغوا
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی ملک سمیت چار افراد کو قتل کردیا جبکہ 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔
-
سانحہ 9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی سے متعلق کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
بلوچستان: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 22 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات کے شاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 22 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
بلوچستان: سڑک کنارے بم دھماکہ؛ سیکیورٹی فورسزسمیت 7 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷کوئٹہ کے قریب واقع پر فضا مقام زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔
-
تہران اور اسلام آباد مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو متاثر کرنے والے گروہوں کی سرکوبی کیلئے ایک پیج پر
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دہشت گردی کے مقابلے اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
خیبرپختونخوا میں پولیس وین پر خودکش حملہ اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 12 افراد ہلاک
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں پولیس وین پر خودکش حملہ ہوا جبکہ سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
-
مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مالاکنڈ میں بائیزئی کے علاقے شاہکوٹ میں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔
-
کشمیر میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
خیبرپختونخوا: بم دھماکے اور مارٹر حملے میں 19 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان اپر اور ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں 3 حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔