-
اترپردیش اور اتراکھنڈ میں پولنگ
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵سخت سیکورٹی کے درمیان یوپی اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے اوراتراکھنڈ میں چوتھی اسمبلی کے قیام کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
نئے سال کے جشن پر نیویارک میں سخت سیکورٹی انتظامات
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳نیویارک کی پولیس نے نئے عیسوی سال کی مناسبت سے عوامی جشن پر داعش کے حملوں کے خطرے کے پیش نظر شہر میں سخت سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔
-
امریکہ: نیویارک میں سیکورٹی تدابیر سخت کر دی گئیں
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۹نئے عیسوی سال کی آمد کے موقع پر امریکی ریاست نیویارک میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں-
-
روسی سفارتکاروں کے تحفظ پر تاکید
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۳روسی ارکان پارلیمنٹ نے بیرون ملک سفارت کاروں کا تحفظ یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق اور دنیا بھر سے لاکھوں زائرین سامرا پہنچ گئے
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے خصوصی پروگرام میں شرکت کے لیے عراق اور دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین سامرا پہنچ گئے ہیں۔
-
بیلجیم میں سیکورٹی ہائی الرٹ جاری رہے گا
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲بیلجیم کے وزیر داخلہ نے یورپی پولیس کی رپورٹ کی بنیاد پر ملک میں سیکورٹی ہائی الرٹ جاری رہنے کی خبر دی ہے-