-
اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں خصوصی انتظامات
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳عراق کے وزیر داخلہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی سے متعلق خصوصی احکامات جاری کئے ہیں۔
-
پیرس اولمپک گیمز تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار، سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳پیرس اولمپک گیمز کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا۔
-
فرانس میں انتخابی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹فرانس میں سات جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں صدر امینوئل میکرون کی پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑاہے جبکہ نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
-
ماہ محرم کی مناسبت سے آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا وزیر اعظم مودی کو خط
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰ماہ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہونے میں چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں ایسے میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کر کئی مطالبات کیے ہیں۔
-
راولاکوٹ جیل کا سپاہی یرغمال،19 قیدی فرار, ایک ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳پولیس کے مطابق فرار ہونے والوں میں دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل اور منشیات فروشی کے قیدی شامل ہیں۔
-
پاکستان: قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا، اور قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 23 دہشت گرد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
نو مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی: پاکستانی وزیر اعظم
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱آج سانحۂ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا۔
-
سانحۂ 9 مئی کو آج ایک سال مکمل ، ممکنہ سیاسی ریلیوں کے پیش نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹پاکستان میں سانحۂ 9 مئی کو آج ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا ہے۔