-
کرم میں امن دشمنوں کا وار امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ، امدادی قافلے کی روانگی مؤخر
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
تلور کا شکار کرنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳بلوچستان میں تلور کا شکار کرنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم سے حملہ ہوا ہے۔
-
پاکستان: پولیو کی ٹیم پر حملے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، راکٹ لانچراور ہینڈ گرینیڈ برآمد
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷پولیو کی ٹیم پر حملے کی کوشش کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،7 دہشتگرد ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد امین جاں بحق ہو گیا۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی2 دہشتگرد ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان میں کارروائی کر کے معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشتگرد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلی۔
-
پاراچنار کے عوام کی مشکلات میں اضافہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱پارا چنار شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، ایندھن اور دیگر چیزوں کا مکمل فقدان ہے، اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشتگرد ہلاک 6 اہلکار جاں بحق
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کئے گئے تین مختلف آپریشنز میں 22 دہشتگرد ہلاک اور 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
تاریخی بابری مسجد کی برسی کے موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات، دعائیہ اجتماعات
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 32 ویں برسی کے موقع پر پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
پی ٹی آئی احتجاج: ہلاکتوں پر حکومت اور پی ٹی آئی کے متضاد بیانات
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرست سامنے آ گئی ہے۔
-
پی ٹی آئی کا اگلا لائحہ عمل ؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔