-
پاکستان کا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹حکومت پاکستان نے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے جرم میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے-
-
مسئلہ فلسطین پر پاکستانی وزیرخارجہ کی نیوریارک میں سفارتکاری
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱پاکستان کے وزیرخارجہ مسئلہ فلسطین کے مستقل اور پائیدار حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین میں صیہونی جرائم کی مذمت اور فلسطینی کاز کی حمایت کے تناظر میں پاکستانی وزیر خارجہ ترکی پہنچے
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰پاکستان کے وزیرخارجہ نے صیہونی جرائم کی مذمت کے لئے عالمی برادری میں یکجہتی پیدا کرنے کے لئے اسلام آباد کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے ، ترکی کا دورہ کیا ہے-
-
پاک ہند جنگ دونوں ملکوں کے لئے خودکشی کے مترادف ہے؛ خطہ جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستانی وزیر خارجہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہندوستان سے پانچ اگست دو ہزار انیس کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نیا موڑ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
روضہ رضوی کے متولی سے پاکستانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۶روضہ رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ سالانہ پانچ لاکھ پاکستانی زائرین امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں اور انہیں تمام سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔
-
ایران اورپاکستان کثیرالفریقی تعاون کے فروغ پر متفق ہیں، وزیر خارجہ جواد ظریف
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ایران اور پاکستان نے باہمی تعلقات کے فروغ، افغانستان اور فلسطین کے بارے میں علاقائی ہم آہنگی اور دنیا میں کثیر الفریقی تعلقات کے حوالے سے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران کے صدر سے پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود نے ایران کے صدر سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران پاکستان تعلقات ؛ 6 مشترکہ سرحدی منڈیوں کے قیام کے سمجھوتے پر دستخط
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹ایران اور پاکستان نے چھے مشترکہ سرحدی منڈیوں کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے۔
-
پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ تہران
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران کے اعلی حکام سے بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں -