-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
انڈونیشیا، جزیرہ جاوا میں تودے گرنے سے متعدد جاں بحق
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵انڈونیشیا کی مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ تودے گرنے سے دس افراد جاں بحق اور متعدد لاپتا ہوگئے ہیں۔
-
روھنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر اقوام متحدہ بے بس
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵اقوام متحدہ نے روھنگیا مسلمانوں کے تعلق سے بنگلہ دیش کے دور افتادہ جزیرے تک رسائی کی درخواست کی ہے۔
-
لیور پول میں شدید بارشوں سے نظام زندگی معطل
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶لیور پول میں شدید بارشوں کے سبب سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست پونڈے چیری میں نوار سمندری طوفان
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱ہندوستان کی ریاست پونڈے چیری میں نوار سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔
-
اسرائیل ڈوب گیا!
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷حال ہی میں اسرائیل میں آئے سیلاب کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے ایڈوانس ٹکنالوجی کے استعمال پر مبنی اس طفل کش غاصب حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی ہے۔
-
تلنگانہ کے لئے دہلی حکومت کا امدادی پیکج
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳دہلی کی ریاستی حکومت نے تلنگانہ کے لئے پندرہ کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں بارش اور سیلاب سے سیکڑوں جاں بحق و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مختلف واقعات میں دسیوں جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں، سیلاب، چھتیں اور پہاڑی تودے گرنے سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کی ترقی کراچی سے وابستہ ہے: وزیراعظم عمران خان
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کی ترقی کو کراچی سے وابستہ قرار دیتے ہوئے ٹرانسفارمیشن پلان کو جلد حتمی شکل دینے کا حکم دیا ہے۔