-
وزیر اعظم نے کراچی مسائل کے بنیادی حل کی یقین دہانی کرائی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں ہونے والی حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث بہت سے علاقے بدستور زیرآب ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے شہر کے بڑے مسائل حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
شدید بارشوں نے کراچی میں تباہی مچادی
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵پاکستان کے سب بڑے شہر کراچی میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے اور شہر کو آفت زدہ قرار دیے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
-
کراچی میں شدید بارشیں اور سیلاب، معمولات زندگی مفلوج
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ریکارڈ توڑ بارشوں کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور شہر کے متعدد علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔
-
کراچی میں طوفانی بارشوں نے پھر تباہی مچا دی
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹پاکستان کے شہر کراچی میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
چین میں آیا بھیانک سیلاب، لاکھوں متاثر
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴ان دنوں چین کے مختلف علاقوں منجملہ سیچوان، لیشان اور گانسو میں تیز بارشوں کے سبب بھیانک سیلاب آیا ہے جس کے سبب لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ قریب ایک لاکھ سے زائد افراد کو اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کا رخ کرنا پڑا ہے۔ سیلاب سے چین اور یونسکو کے ثقافتی ورثہ میں شمار ہونے والے اکہتر میٹر اونچے مجسمۂ بودا کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
بنگلادیش میں سیلاب سے تباہی 200 جاں بحق، لاکھوں متأثر
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸بنگلادیش میں سیلاب نے تباہی مچا دی جس سے اس ملک کا پورا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔
-
ممبئی میں مانسون بارشوں کی شدت، پچاس سال کا ریکارڈ ٹوٹا
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴ممبئی میں مانسون بارشوں کی شدت نے گزشتہ پچاس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
کراچی میں موسلادهاربارش کی وجہ سےعوام کو شدید مشکلات کا سامنا
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں ہانا طوفان نے تباہی مچا دی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸کورونا وائرس کے سب سے بڑے شکار ملک امریکہ میں ہانا موسمی طوفان نے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کو کروڑوں ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔
-
کراچی میں موسلا دھار بارش، سڑکیں اور شاہراہیں ڈوب گئیں
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹کراچی میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات اور دیگر حادثات میں دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔