-
شمالی کوریا کے رہنما کا ہالیووڈی اسٹائل۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸شمالی کوریا نے حال ہی میں ایک طاقتور بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس موقع پر وہ میڈیا کے سامنے خاص ایکشن میں ظاہر ہوئے۔ اس میزائل تجربے کے بعد انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ امریکہ کے ساتھ دراز مدت جنگ کی بھی آمادگی رکھتے ہیں۔
-
امریکہ کے ساتھ طویل المدت تصادم کے لیے تیار ہیں: شمالی کوریا
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کے بعد کہا کہ ہم امریکہ کے ساتھ طویل المدت تصادم کے لیے تیار ہیں۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل ٹیسٹ کیا، جاپان نے کی تصدیق
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶شمالی کوریا کی جانب سے فائر کیا جانے والا میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی علاقے سے باہر گرا ہے۔
-
شمالی کوریا کے راکٹ فائر کرنے پر جنوبی کوریا کا ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴جنوبی کوریا کے صدر نے راکٹ فائر کرنے پر شمالی کوریا کے اس اقدام کو دونوں ملکوں کے درمیان طے شدہ سمجھوتوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو بے وقعت ثابت کرتے ہوئے آج ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷روس اور یوکرین کی کشیدگی کے دوران شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ نے امریکی اجارہ داری کے خاتمے کو عیاں کر دیا: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸روس اور یوکرین جنگ نے ایک بڑا سبق یہ سکھایا ہے کہ اب امریکی یونی پولر یا اجارہ داری کا دور ختم ہو چکا ہے، یہ بات فلسطین کی تنظیم حماس کے رہنما نے کہی ہے۔
-
امریکا کو پھر شکست نصیب ہوئی، شمالی کوریا کو گھیرنے کی کوشش میں واشنگٹن پھر ہوا ناکام
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷تمام سیاسی کوششوں کی ناکامی اور امریکا کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد آخرکار واشنگٹن نے دنیا کے آٹھ ممالک کے ساتھ مل کر شمالی کوریا پر دباؤ بنانے کی کوشش تیز کر دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں اور پروگرام پرامریکہ کوتشویش
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵امریکی وزیر جنگ لائیڈ آسٹن نے شمالی کوریا کے جاری بیلسٹک میزائل پروگرام اور جاری تجربوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کر دی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے گزشتہ روز انجام پانے والے ایک میزائل تجربے کی تصدیق کی ہے۔