شمالی کوریا نے اپنے میزائلی تجربے کو صحیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اپنے دفاع کے لئے میزائل تجربہ کرنے کا فیصلہ صحیح ہے۔
شمالی کوریا نے آج جمعہ کی صبح ایک اور میزائلی تجربہ کیا ہے۔
امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
امریکی حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
پیونگ یانگ نے شمالی کوریا کے ساتھ رابطہ برقرار کرنے کے لئے امریکہ کی درخواست کو ایک فریب اور وقت ضائع کئے جانے سے تعبیر کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے پابندیوں کے شکار اپنے جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے حالیہ مہینوں میں سائبر حملوں کے ذریعے 300 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چرائی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کی مدت ختم ہونے سے صرف ایک روز قبل تمام امریکی اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ چینی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال بند کر دیں۔
دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی، دھونس دھمکی اور مرعوب کرنے میں امریکہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شمالی کوریا نے دفاعی میدان میں ایک اور بڑا قدم اٹھالیا۔
امریکی وزارت اقتصاد نے اپنا ایک نیا اندرونی دستورالعمل جاری کر کے ایران، روس، چین، کیوبا، وینزوئیلا اور شمالی کوریا کو دشمن ممالک سے تعبیر کیا ہے۔
جنوبی کوریا کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی بر سراقتدار جماعت کے لئے شبانہ فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔