شمالی کوریا نے پیونگ یونگ کے قریب ایک مقام سے صبح 7:23 منٹ پر ایک میزائل داغا ہے جو 1000 کلومیٹر دور سمندر میں جا گرا، یہ شمالی کوریا کا ایک نئے میزائل کا تجربہ قرار دیا جا رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف قرارداد منظور کی گئی جسے پیونگ یانگ نے مسترد کردیا ہے۔
جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان ایک بار پھر فوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
شمالی کوریا کی جانب سے امریکہ اور جنوبی کوریا کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی بے مثال دھمکی دی ہے۔
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے ایٹمی ہتھیاروں کی پیداوار بڑھانے اور ان کے استعمال کی مکمل تیاری پر زور دیا ہے۔
شمالی کوریا کی جانب سے کم فاصلے تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائلوں کے تجربات اس وقت کئے گئے ہیں جب جنوبی کوریا اور امریکہ علاقے میں بحری مشقیں انجام دے رہے ہیں۔
شمالی کوریا نے ایک ڈرون آبدوز کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کی حامل ہے۔
جنوبی کوریا اور جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ذریعے بین براعظمی بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کے فورا بعد ٹوکیو اور سیئول میں قومی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے
سحر نیوز رپورٹ
جنوبی کوریا کی فوج کے دعوے کے مطابق، پیونگ یانگ نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔