-
شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران، ہندوستان اور پاکستان کی رکنیت کی حمایت
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۴قزاقستان کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران، ہندوستان اور پاکستان کی ممکنہ رکنیت، یوریشیا اقتصادی ماحول کو سازگار بنانے کے لئے ایک اہم قدم ہے۔