ایران نے اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے گذشتہ تین برسوں میں امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دوشکایتیں پیش کی ہیں-
ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اقدام جوہری معاہدے کے سلسلے میں موثر تھا۔
حرمین شریفین کے انتظام کی نگرانی کرنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے اقوام متحدہ کے کی انسانی حقوق کونسل اور مذہب و آزادی بیان سے متعلق یورپی یونین کی کمیٹی میں سعودی عرب کے خلاف شکایت دائر کردی ہے۔
قطر نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور امتیازی سلوک روا رکھنے کی بنا پر متحدہ عرب امارات کے خلاف اقوام متحدہ کی عالمی عدالت میں شکایت درج کرا دی ہے۔
کینیڈا کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نئے امریکی تجارتی ٹیرف کے خلاف عالمی تجارتی تنظیم میں باضابطہ شکایت دائر کردی گئی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ تہران نے اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی کے اس بیان پر کہ ایران کی جانب سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کو ہتھیار فراہم کئے جا رہے ہیں، اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے ایران کی جانب سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کو ہتھیار فراہم کرنے کے دعووں پر اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قطر کے حکام نے اپنے ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی قنا کی سائٹ ہیک کئے جانے میں متحدہ عرب امارات کے حکام کے ملوث ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔
امریکہ کی شہری آزادی کی یونین نے عدالت میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔
گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ حملوں میں ہلا ک ہونے والوں کے اہل خانہ نے سعودی عرب کے خلاف قانونی اقدام کیا ہے۔