-
امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا : ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا۔
-
خطرناک وار کرنے کے بعد سعودی کراٹے باز کی شکست۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس: پچھتر کلو وزن کے کراٹے کے فائنل میں ایران کے سجاد گنج زادہ کا مقابلہ سعودی عرب کے طارق حمدی سے ہوا ۔ سعودی کراٹےباز طارق حمدی نے کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، ایرانی کراٹے باز سجاد گنج زادہ پر غلط اور خطرناک وار کیا جس کے بعد سجاد گنج زادہ کو اسٹریچر پر اٹھاکے لے جایا گیا اور اس مقابلے میں جیوری ٹیم نے انہیں فاتح قرار دے دیا۔ نتیجے میں ایرانی کراٹے باز نے سونے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ سعودی کراٹے باز کو چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑی۔
-
امریکہ کے سپر سونک بمبار میزائل کا تجربہ ناکام
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰امریکہ کو ایک مرتبہ پھر سپر سونک بمبار میزائل کے تجربے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
امریکا؛ سائـبر حملوں کا پتہ دینے والوں کے لیے ایک کروڑ ڈالر کا انعام
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸بائیڈن انتظامیہ نے ہیکرو ں کا پتہ لگانے، گرفتاری میں مدد دینے اور رینسم ویئر ز کے مقابلے کے لیے ایک کروڑ ڈالر انعام مقرر کیا ہے۔
-
امریکہ کو افغانستان میں فوجی حل کے منصوبے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا: عمران خان
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کی۔
-
لبنان، سعد حریری حکومت بنانے میں ناکام
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت بنانے میں ناکامی پر استعفا دے دیا۔
-
امریکہ میدانِ جنگ کی طرح اقتصادی میدان میں بھی شکست کھائے گا: حزب اللہِ لبنان
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹امریکیوں کو جس طرح میدان جنگ میں شکست کا منھ دیکھنا پرا ویسے اُسے اقتصادی جنگ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ بات حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہی۔
-
امریکہ کی پسپائی اور طالبان کی پیشقدمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶طالبان کی اینٹ سے اینٹ بجانے والا امریکہ آخر کاراپنی شکست کے بعد افغانستان سے نکل گیا۔
-
والیبال دوستانہ میچ، جاپان پر ایرانی فتح
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ایران کی قومی والی بل ٹیم نے دوستانہ میچ میں جاپان کو شکست دے دی ۔
-
نامراد صیہونی کی شکست پر خود صیہونیوں کا جشن۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹سابق صیہونی وزیر اعطم نتن یاہو کس قدر منفور ہو چکے تھے، اس کا اندازہ اسی ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے جس میں سیاسی منظرنامہ سے انکے محو ہو جانے کے بعد خود مقبوضہ فلسطین کے صیہونی رہائشیوں کو جشن اور خوشی مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔