-
استقامتی محاذ کے مقابلے میں تل ابیب ناکام رہا: صیہونی ماہرین کا اعتراف
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷صہیونی فوجی مبصر نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
نتن یاہو تاریخ کے کوڑے دان میں ۔ کارٹون
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ نے شور و ہنگامہ آرائی اور ہاتھاپائی کے بعد آخرکار اتوار کی شب انسٹھ کے مقابلے میں ساٹھ ووٹوں سے نفتالی بینیٹ اور یائیر لپید کی قیادت والی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ بینٹ لپید مخلوط حکومت کے قیام کے بعد خود ساختہ صیہونی ریاست اسرائیل کے ایک اور خون آشام اور بدعنوان وزیر اعظم نتن یاہو کے بارہ سالہ اقتدار کا خاتمہ ہو گیا جس پر خود صیہونی باشندوں نے بھی وسیع پیمانے پر جشن منایا۔
-
ایران نے امریکہ کو ہرایا۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳اٹلی میں جاری نیشنز لیگ کے تیسرے ہفتے کے اپنے پہلے میچ میں ایران کی والیبال ٹیم نے امریکہ کو تین صفر سے ہرا دیا۔ ایران نے پہلے سیٹ میں امریکہ پر اپنی دھاک جماتے ہوئے با آسانی شکست دی اور اسکے ۱۹ پوائنٹس کے مقابلے میں پچیس اسکور کئے۔ پھر اسکے بعد دوسرے اور تیسرے سیٹ میں تیئیس کے مقابلے میں با آسانی پچیس پوائنٹس اسکور کئے اور یوں میچ کو اپنے نام کر لیا۔
-
صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بڑی شکست
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷نیتن یاہو کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یائیر لاپید کی قیادت میں دوسرے اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن ایرانی بچوں نے منایا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷تہران کے بچوں نے اسرائیل کی شکست اور فلسطینی عوام کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا۔
-
اسرائیل آئندہ مزید شکستوں اور ناکامیوں کے لئے تیار رہے: یمنی رہنما
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷صیہونی دشمن کو مستقبل میں مزید شکستوں کا منھ دیکھنا پڑے گا، یہ بات یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ نے کہی۔
-
ایران میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا گیا۔
-
امریکہ کا دفاعی سسٹم ناکام، فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
مآرب سیکٹر پر یمن کی مستعفی حکومت کی شکست ، ایک سو بیس ہلاک و زخمی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳سعودی اتحاد کے فوجیوں کو مآرب سیکٹر پر ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے -
-
نریندر مودی نے دی ممتا بنرجی کو جیت کی مبارک باد
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷ہندوستان کی ریاستی انتخابات میں بی جی پی کو زبردست دھچکا لگا ہے۔