-
سابق امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے مقابلے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپو نے اعتراف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کو پیچھے ہٹنے اور مذاکرات پر مجبور کردینے میں ناکام رہی ہے-
-
دشمن تیل کی برآمدات روکنے میں ناکام رہا: ایران
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳دشمن ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہونچانے میں ناکام رہے ہیں، یہ بات ایران کے وزیر پیٹرولیئم بیژن نامدار زنگنہ نے کہی۔
-
مشکلات کے بھنور میں پھنسے امریکی حکام کی رٹ ۔ کارٹون
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳ایسے حالات میں کہ جب حالیہ دو ایک مہینوں کے دوران امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ کے لئے خود کو ہی بچا پانا غیر ممکن ہو گیا اور وہ اندرونی و بیرونی سطح پر دشوار مشکلات میں گھری رہی مگر اپنی عادت سے مجبور اور پابندیوں کے نشے کی عادی یہ ٹیم خود کو دوسرے ممالک کے اداروں، کمپنیوں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے سے نہیں روک پائی۔ آج ٹرمپ انتظامیہ کا آخری دن ہے اور وہ کل اپنے ملک کی سیاہ تاریخ کا حصہ بن جائے گی۔
-
ٹرمپ انتظامیہ تمام تر ذلت و رسوائی کے ساتھ روبزوال ہوگئی: صدر ایران
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ ذلت و رسوائی کے ساتھ ٹرمپ انتظامیہ کے خاتمے سے واضح ہو گیا ہے کہ غنڈہ گردی، نسل پرستی، اور قوانین کی خلاف ورزی کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔
-
ٹرمپ ’برطرفی یا مواخذہ‘ کے دوراہے پر پہونچ گئے
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵امریکی ایوان نمائندگان کی اکثریت نے آئین کی پچیسویں ترمیم کا حوالہ دیتے ہوئے صدرٹرمپ کی برطرفی کے حق میں ووٹ دیا ہے اور ان کا مواخذہ کیا جا رہا ہے۔
-
الفیاض کے خلاف پابندی امریکہ کی بے بسی کا مظہر ہے: تحریک النجبا
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷عراق کی النجبا تحریک کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے سربراہ فالح الفیاض کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو امریکہ کی ناتوانی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے ہار مان لی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صدارتی انتخابات میں شکست قبول کرتے ہوئے اقتدار کی پرامن اور منظم منتقلی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵سینیٹ کے دوتہائی سے زیادہ ارکان نے ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کردیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے میدان مار لیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶نیوزی لینڈ نے ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں پاکستان کو101 رنز سے شکست دے کرٹیسٹ سیریز میں پاکستان پر 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
-
ٹرمپ کی مشکوک حرکتوں سے وائٹ ہاؤس میں تشویش
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے ثابت کرنے اور صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرانے کی غرض سے کانگریس کے ری پبلیکن ارکان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ دوسری جانب وائٹ ہاوس کے بعض مشیروں نے صدارت کے آخری دنوں میں صدر ٹرمپ کے ممکنہ قدامات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔