-
آئی سی سی عالمی کپ کے 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶آئی سی سی عالمی کپ 2023 کا 31 واں میچ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے آسانی کے ساتھ شکست دے دی۔ اس ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی تیسری جیت تھی۔
-
غزہ کے فلسطینیوں نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیاہے: صدر ابراہیم رئیسی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونیوں کا حملہ ناکام بنا کر استقامت کے مجاہدین نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیا ہے-
-
اسرائیل نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے آخر کار اپنی شکست کا اعتراف کر لیا۔
-
آئی سی سی عالمی کپ: آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کو 309 رن سے شکست دی، عالمی کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲ہندوستان میں جاری آئی سی سی عالمی کپ کا 24 واں میچ آج آسٹریلیا اور نیدرلنڈ کے درمیان کھیلا گیا اور آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کو 309 کی بھاری شکست دے کر عالمی کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔
-
کرکٹ عالمی کپ 2023: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۱ہندوستان میں جاری کرکٹ عالمی کپ کا 23 واں میچ آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا۔
-
برطانیہ: غاصب صیہونی حکومت کی حمایت، کنزرویٹو پارٹی کی شکست کا باعث
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵برطانیہ میں جمعرات کے روز ایوان نمائندگان کے ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر حکمراں جماعت کے مقابلے میں لیبر پارٹی کو ملنے والی کامیابی پر اس جماعت نے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
علاقے کے نئے نقشے میں "اسرائیل" نام کی کوئی چیز نہیں ہوگی، ممتاز تجزیہ نگار عطوان
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰روزنامہ "رائے الیوم" کے مدیر اور ممتاز تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے اپنے نئے مضمون میں مذکورہ بات لکھی ہے۔
-
کرکٹ عالمی کپ کے سترہویں میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۳آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا سترہواں میچ آج ہندوستان کے شہر پونے میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے ہرا دیا۔
-
روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملے لاحاصل: روسی وزیر دفاع
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸مغرب کی فوجی اور اسلحہ جاتی امداد کی بنیاد پر روس کے خلاف کئے جانے والے حملوں کی کامیابی کے بارے میں یوکرین کے صدر زیلنسکی کی امیدوں کے باوجود یہ حملے اب تک کامیاب نہیں رہے ہیں۔
-
کرکٹ عالمی کپ 2023: افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رن سے شکست دے دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا تیرہواں میچ آج ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں افغانستان نے 69 رن سے جیت حاصل کرلی۔