-
پروٹوکول پس پشت، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام پارلیمنٹیرین سے کہا ہے کہ وہ واپڈا گرڈ جا کر بجلی بحال کر دیں۔
-
وزیرِ اعظم پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کو منانے میں کامیاب ہو گئے؟
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ دھاندلی کی پیداوار ہے۔
-
پاکستان: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹پاکستان کی وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔
-
پاکستانی فوج کی لکی مروت میں کارروائی،11 دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی ہندوستانی وزیر اعظم کو مبارکباد
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
چین کی مدد سے خلائی مشن کا مشترکہ پروگرام دونوں ممالک کی بہت بڑی کامیابی ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷پاکستان کے وزیراعظم نے بیجنگ میں پاک چائنا فرینڈ شپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں دوست ممالک کی شراکت داری کو معاشی اہداف کے حصول کیلئے نتیجہ خیز بنائیں گے۔
-
سی پیک اب نئے دور میں داخل ہو رہا ہے: شہباز شریف
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین تعلقات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک اب نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔
-
پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے، وہ وفاقی وزراء کے ساتھ لاہور سے روانہ ہوئے ہیں۔
-
عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے: پاکستانی وزیراعظم
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے۔
-
پاکستان کا ملٹی مشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میں روانہ
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں روانہ کردیا گیا۔