-
وزیر اعظم کی تجویز مسترد کرنے کے بعد صدرِ پاکستان کو جانبداری کے الزام کا سامنا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا جس پر انہیں ایک بار پھر جانبداری کے الزام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پاکستانی سیلاب متاثرین کے سلسلے میں آج جنیوا میں کانفرنس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰اسلام آباد اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے آج ایک کانفرنس جنیوا میں ہو رہی ہے۔
-
آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرنے کے لیے تیار ہیں، پاکستانی وزیراعظم
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی مالیاتی فنڈ کی تمام شرائط پوری کرنے کے لیے آمادہ ہے۔
-
کشمیر کے سلسلے میں پاکستانی حکام کے بیان پر ہندوستان کا احتجاج
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶ہندوستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
مریم نواز پارٹی کو مضبوط بنانے کے لئے پرعزم
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶پاکستان کی مسلم لیگ (ن) پارٹی کی نومنتخب سینیئر نائب صدر مریم نواز نے اپنی پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے جدید تکنیک اپنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے انتخابات ضروری: عمران خان
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے انتخابات اور قانون کی بالادستی پر زور دیا اور کہا کہ ملک کو اس دلدل سے نکالنےکا حل یہ ہے کہ پاکستان کو ایسے چلانا پڑے گا جو آج تک ہم نے نہیں چلایا۔
-
پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کو درپیش اہم مسائل کا جائزہ لیا گیا۔
-
نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر پاکستان کے وزیراعظم کی تعزیت
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاکستان سے دہشتگردی ختم کرنے پر زور
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسمبلیوں کی تحلیل رکوانےکے لیے، شہباز شریف اور آصف زرداری سرگرم
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹حکومت اور اس کی اتحادی جماعتیں اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری بھی لاھور پہنچ گئے ہیں۔