-
پاکستان: دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸پاکستان کے دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اس کے باعث راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پاکستان کے خفیہ اداروں کے لئے وزیر اعظم کا نیا حکم
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی انٹیلیجینس ایجنسیوں کو حالیہ دھرنے اور سیاسی سرگرمیوں کے دوران قانون کے مطابق احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لئے شہباز شریف کا چیف جسٹس کو خط
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے لانگ مارچ فائرنگ کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا ہے، خط میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حقائق جاننے کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔
-
ماحولیات کی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے شہباز شریف مصر پہنچے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف ’شرم الشیخ ماحولیاتی سمٹ‘ میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے عمران خان کو چیلنج کر دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فل کورٹ کمیشن تشکیل دیں۔
-
پاکستان، وزیر اعظم نے بڑے پیکج کا اعلان کر دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے تقریباً 600 ارب روپے کے کسان پیکج کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان، لانگ مارچ کے دوران خاتون صحافی کی موت، سیاسی رنگ اختیار کر گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایک حادثے کی وجہ سے ہمیں مارچ ملتوی کرنا پڑا ہے، یہ جو ٹریجڈی ہوئی ہے، ہم ان کی فیملی کے لیے اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ان کو حوصلہ دے اور طاقت دے۔
-
شہباز شریف کا دعویٰ، عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیش کش کی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۰وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیش کش کی تھی جسے میں نے مسترد کردیا۔
-
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، حکومت نے کمیٹی قائم کردی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے صورتحال کو قابو میں رکھنے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم نےسعودی ولی عہد محمدبن سلمان سے معذرت کر لی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان بن عبدالعزیز آل سعودجلدپاکستان کا دورہ کریں گے اور شہزادہ موصوف نےملکی ترقیاتی منصوبوں میں امدادکرنے کرنے کا عندیہ دیا ہے۔