-
پاکستانی عوام کو 24 گھنٹوں میں دوسری خوشخبری مل گئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے قیدیوں کی سزائیں کم کر دیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے قیدیوں کو رمضان المبارک کا تحفہ دیتے ہوئے ان کی سزاؤں میں دو مہینے کی کمی کر دیا ہے۔
-
طالبان کو پاکستان سے تعلقات میں بہتری کی امید
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے سربراہ نے پاکستان میں شہباز شریف کی حکومت میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر ہونے کی امید ظاہر کی ہے
-
پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں دھمکی آمیز مراسلے کا جائزہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں دھمکی آمیز مراسلے کا جائزہ لیا گیا۔
-
پاکستان: آرمی چیف اور وزیر اعظم کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱اسلام آباد میں پاکستان کے آرمی چیف نے ملک کے نئے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸پاکستان میں وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں انجام پائی۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے صدرِ ایران کو اسلام آباد دورے کی دعوت دی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
کیا اتحادی حکومت 9 دن بعد کابینہ بنانے میں کامیاب ہوگئی؟
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے دعوی کیا ہے کہ اتحادی حکومت 9 دن بعد کابینہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا ہندوستانی ہم منصب کے نام خط
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ہندوستان کے ساتھ کشمیر سمیت سبھی مسائل کے حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی، جس کے بعد اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ پندرہ روز تک برقرار رہیں گی۔