-
عمران خان پر شہباز شریف کا الزام
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے توشہ خانے کے تحائف دبئی میں فروخت کئے ہیں۔
-
معاشی ٹیم کو شہباز شریف کی ہدایت
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اپنی معاشی ٹیم کو مہنگائی پر قابو پانے کے لئے ترجیجی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت دی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا کراچی دورہ، ہر ممکن تعاون کیا جائے گا repeated
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو یقین دلایا ہے وفاقی حکومت کی جانب سے ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔
-
شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستان کےنو منتخب وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ کراچی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے اندرون ملک دورے میں کراچی پہنچ گئے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے پیغامات کا تبادلہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے مبارکباد پیش کرنے پر ہندوستانی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
پاکستان کے حالیہ واقعات پر چین کا ردعمل، دوستانہ تعلقات جاری رہیں گے
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی اور وزیر اعظم بدلنے سے باہمی تعلقات کی صورت حال پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اس لئے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات بہت خوشگوار اور مستحکم ہیں۔
-
پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھا لیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۱پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
-
ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے.
-
شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم بن گئے
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم بن گئے