-
پاکستان نے چین سے تعلقات پر پتے کھولے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ایک مرتبہ پھر 'سرد جنگ یا بلاک کی سیاست' میں واپس جانے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
-
پاکستانی وزیر اعظم اور صدر نے بلوچستان حملے کی مذمت کی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶پاکستان میں آج پچھترواں یوم آزادی پورے ملی اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ہم 75 برس میں اصل مقصد کو اپنانے میں ناکام رہے: شہباز شریف
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر میثاق معیشت کی پیشکش کرتے کہا ہے کہ آج محض ایک مبارکباد کافی نہیں ہوگی ہم ہر سال دھوم دھام سے یوم آزادی مناتے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ ہم 75 برس میں اصل مقصد کو اپنانے میں ناکام رہے ہیں۔
-
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عوامی مہم چلانے کا فیصلہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶پاکستان میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عوامی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان، حکومت کا اپوزیشن پر شدید حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی صورت حال ابتر اور پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے مگر پی ڈی ایم سیاست کی جگہ ریاست کو دیکھتے ہوئے اقدامات کررہی ہے، بجلی اور تیل کی قیمتوں کا کنٹرول میرے پاس نہیں۔
-
اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان اور آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی۔